Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پی ٹی وی کا ڈرامہ زرد دوپہر
63,130 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

بہت کمال کا ڈرامہ تھا اور پاکستانی سیاست میں لیڈر کیسے بنتے ہیں الیکشن کیسے ہوتے ہیں بہت کمال سے دکھایا گیا تھا ۔ مکمل نہ ہو سکا ۔ اس میں ملک مہربان کا کردار اس وقت کے ابھرتے ہوئے سیاستدان نوازشریف پہ بنایا گیا تھا ۔ لوگ اسے نوازشریف والا ڈرامہ بھی کہتے تھے ۔

جب بزرگوں کو سب کچھ معلوم تھا تو ہماری جنریشن اتنی بےخبر کیوں تھی ان کے کرتوتوں سے

yahoodu-Nasaara ke paaltooo kuttay aisy hi karty hain jo Pakistan main kar rahy hain. #Pakistan_Needs_Imran_Khan #The_Great_Leader_Of_Pakistan_Is_Khan

بند کمرے کے فیصلے

افسوس ۔۔۔ آج بھی ایسا ہی چل رہا ہے ۔

Project Imran khan

Yehi ilfaaz mistri ny bhi kahay thay

75 سال سے اس ملک میں یہی ہوتا آ رہا ہے

اس ڈرامے کو بین کر دیا گیا تھا شائد کسی کو بھٹی میں ڈالنے کا ذکر تھا اس وجہ سے

That drama was made against Nawaz Sharif when Benazir was Prime Minister,in those days,PTV was the best source for propogating against the opposition . . . Now a days,we have many Asas Kharals to do this easily . . .



