Loading video...
Video Failed to Load
پی پی 186 میں نئے فارمُ45 بنائے جا رہے ہیں۔
80,677 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Pp.189 depalpur .correction

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

پنجاب اسمبلی میں مکمل نتائج۔۔۔۔ پی ٹی آئی نے 138 ممبران کے ساتھ میدان مار لیا۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کم ازکم 30-40 سیٹوں پر RO کے نتائج تبدیل ہونگے۔۔۔ شاباش پنجاب۔۔۔۔۔۔

جیتنے والے آزاد امیدواروں کی منڈی لگانے سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ یہ وہ آزاد ہیں جن کو ایک خاص جماعت کا ووٹ پڑا ہے اور اس دفع جس طرح ووٹر نے اپنے ووٹ پر پہرہ دیاہے وہ اپنے امیدوار پر بھی پہرہ دے گا۔

ان چہروں کی شناخت ہونی چاہئے اور انکے گھروں کا گھیراؤ کر لیا جائے

Bakwas polling agents ke signature finger prints itna Kuch every party has one copy it's not possible

Rigging again @SkyNews @BBCUrdu @TIME @nytimes @TheEconomist @UNHumanRights @ECP_Pakistan @dw_urdu @HRCP87 @amnesty

@masooom_guy وہ امیدوار کہاں ہے ؟؟؟ عوام کو لیکر وہاں پہنچنا چاہیے

@B0oTaOfficial لعنت ہو ان بےغیرت لوگوں پر جو اپنی ہی عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔یہ ثبوت جمع کر رکھو پاکستانیو ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ان کو سوشل میڈیا پر وائرل کرو اور پوری دنیا میں پھیلاؤ۔ @InvincibleMode @OSPSF

Lanaaat

