Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پی پی 35 وزیر آباد سے پی ٹی آئی کا امیدوار دستبردار
426,167 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

جی جی دستبردار۔ جس کا ابا الیکشن لڑ رہا ہے وہ ڈی سی پنڈی ہے اور اس دلے نے اپنے ابے کے ہارنے کے ڈر سے چوہدری یوسف کو بیٹے سمیت اغوا کروایا اور آج اس سے الیکشن سے دستبرداری کروا دی۔

کیا اغواء برائے بیان کو دستبردار کہنا ایک نہایت غیر اخلاقی کام ہے۔ ہمت کیجیے سچ بولنا سیکھیں کب تک جھوٹ اور منافقت کے پردوں میں چھپنے کی کوشش کریں گے۔ اپ کو اپ کا ضمیر رات کو سونے کیسے دیتا ہے؟

آزای🕊

Important

یہ زور زبردستی کا بیان ہے۔۔۔۔۔۔ ووٹ اسی امیدوار کو ڈالیں

PMLN ne election se noycott kar diya lehaza patwari PTI ko vote dein

بس کردے عبرتناک شکست کے خوف سے اور کتنا گروگے؟؟؟ دستبرداری کا وقت گزر چکا ہے۔یہی پی ٹی آئی امیدوار ہیں۔ تمام لوگ ووٹ دیں

چل اب اسکو لبنی کا کھسم بنا لے

ویسے یہ کہتے پیں ھم صحافی ابے دلے پوری بات لکھو اغوا کراکے زبردستی بیان دلوایا گیا یہ ہے ووٹ کو عزت دو

بکواس! دستبردار ہونے کا وقت گزر چکا! ووٹ اسی امیدوار کو ڈالا جائے گا!!! 💪💪
