Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پیر صاحب پگاڑا کی باتیں اور عوام کا ردعمل دیکھیے

304,080 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

فجرعلی profil fotoğrafı
فجرعلی2 yıl önce

انٹرنیشنل میڈیا کو ثبوت کیوں دیکھائے ہماری چوری کیوں پکڑی گئی مریم اورنگزیب کی دھمکیاں

Syed ShujaatPTI profil fotoğrafı
Syed ShujaatPTI2 yıl önce

ایک لطیفہ سناؤں؟ 7 دن گزر گئے ہمارے لوگ RO آفس کے اندر داخل نہیں ہوسکے لیکن 9مئی کو ہم کورکمانڈر ہاؤس داخل ہوئے تھے۔ 🙂🙂🙂

Zahid Sarfraz profil fotoğrafı
Zahid Sarfraz2 yıl önce

میر نظر میں عمران خان چور نہیں ہیں، اگر عمران خان چور ہیں تو پھر ہم سب چور ہیں ۔ پیر صاحب پگارا 🔥😎

مُرشد᭄࿐🇵🇰 profil fotoğrafı
مُرشد᭄࿐🇵🇰2 yıl önce

پی ٹی آئی

فیضان میر💫 profil fotoğrafı
فیضان میر💫2 yıl önce

Sahi batt allah slamt rakhy

jimmy 🦅 profil fotoğrafı
jimmy 🦅2 yıl önce

پیر پگارا صاحب آپ نے حق اور سچ کہا

Ch Muhammad Numan profil fotoğrafı
Ch Muhammad Numan2 yıl önce

بڑی گواہی مل گئی خان کے لیے

Farhan Ali shah profil fotoğrafı
Farhan Ali shah2 yıl önce

@talhajarral8 پگاڑا صاحب کی جرأت کو سلام

X Artful Opinions🎨 profil fotoğrafı
X Artful Opinions🎨2 yıl önce

👉 Look at Pir Saheb Pagada's words and the public's reaction

Benzer Videolar

سیاست اور تحاریک ایسے چلائی جاتی ہیں جب آپ اپنے ہم خیال اور اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں،پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر اعتراض یہی ہے کہ وہ پیر پگاڑا جس نے 2024 کے الیکشنز میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بطور احتجاج ان کے ایم پی ایز نے حلف نہیں لیا اس پیر پگاڑا کو پی ٹی آئی والے نظرانداز کررہے ہیں،یہ وہی پیر پگاڑا تھے جو رجیم چینج کے وقت تحریک عدم اعتماد کا ساتھ نہیں دیا تھا۔۔۔ آجامیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچے اور پیر صاحب پگاڑا کی رہائش گاہ چلے گئے جہاں انہوں نےپیر صاحب پگاڑا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے،دونوں رہنماؤں کا اتفاق دونوں رہنماؤں نے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں پس رہے ہیں جبکہ حکمران خوابِ غفلت میں ہیں۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور مشترکہ جدوجہد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ جے یو آئی نے سکھر میں عالمی امن اجتماع کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی اور انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات میں ملک کے معاشی نظام، بالخصوص آبادگاروں، زمینداروں اور ہاریوں کو درپیش مشکلات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عام آدمی اسی طرح مہنگائی کے بوجھ تلے دبا رہا تو ملک مزید انتشار کا شکار ہو جائے گا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ سیاسی کارکنان شائستگی اور اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

Fahim Akhtar Malik

38,680 görüntüleme • 4 ay önce