Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پیر پاگارو | زرداری صاحب کو الٹا سیدھا سندھ میں اقتدار دینے کا مقصد ہی یہی تھا کہ 6 کینالوں بشمول چولستان کینال کی این او سی لی جا سکے — جو کام نواز شریف صاحب اور شہباز شریف نہ کر سکے وہ انہوں نے زرداری صاحب سے لے لیا...
39,744 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
4 Kommentare

Sikandar Jillanivor 1 Jahr
سندھ میں چاہے یہی لوگ آ جائیں تب بھی وہی ہوگا جو زرداری کر رہا ہے۔ آپ سندھی اپر کلاس کے مفادات کو سامنے رکھیں تو یہ طبقہ اوپر اوپر ایک جیسے مفادات رکھتا ہے۔ ہاں البتہ عوامی سطح پر ایسے بیانات دینا ان کی سیاسی مفاداتی ضرورت ہے۔ اور ایسے سو کالڈ رہنما ہر قوم میں ہیں

Muhammad Osmanvor 1 Jahr
Bas inn jaise wadeeron ney naa kam karna hey aur na he karne daina hey kisi ko. Log khaane peene key qabil hogye tu kon inko Peeer maane ga

firdousvor 1 Jahr
So pagra come into the game

Sheharyarvor 1 Jahr
Pir Pagara will loose elections next time with even more humiliating way. These guys win only when ISI interferes in elections.
