Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پیرمحل: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا " کرپشن سے پاک پنجاب " کا خواب " چکناچور "، ٹریفک پولیس اہلکاروں نے 2000 روپے کا چالان کر دیا اور گاڑی ڈرائیور کو چالان ادا کرنے دکان پر بھیج کر باہر کھڑے تکتے رہے PSID ایپلیکشن یا نیٹ ورک میں مسئلہ...

48,237 views • 4 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ٹریفک قوانین میں حالیہ ترامیم اور جرمانوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کی، جس میں ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب سید ندیم عباس بھی موجود تھے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ چالان کا مقصد ہرگز ریونیو اکٹھا کرنا نہیں، بلکہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا اور پنجاب کی سڑکوں کو حادثات سے پاک کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کم عمر ڈرائیورز پر مقدمات درج نہیں کیے جا رہے، صرف چالان کیے جا رہے ہیں، جبکہ کم عمر ڈرائیور کے پکڑے جانے کی صورت میں گاڑی کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے یقین دہانی کرائی کہ عوام کی سہولت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور حادثات میں کمی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پنجاب کو محفوظ اور حادثات سے پاک بنانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ #PunjabPolice #PublicSafety #TrafficRules #TrafficReforms #PressConference

Punjab Police Official

26,034 views • 10 months ago

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کر دی مریم نواز شریف کا خواب، صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ 👈پاکستان کی تاریخ میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ 👈9 میڈیسن وئیر ہاوس فنکشنل، 17 ارب سے زائد کی میڈیسن اور ایکیوپمنٹ سٹور کرنے کی گنجائش 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی ،فیصل آباد اور ملتان میں میڈیسن وئیر ہاوس جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود فورک لفٹر چلا کر ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی نگرانی میں اضلاع کے لیے ٹرک روانہ کیے 👈نئے جدید ترین ویئر ہاوس سے ادویات کو سٹینڈرڈ ٹمپریچر پر سٹور اور ترسیل کیا جا سکے گا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں کو فراہم کیے جانے والے فرنیچر، طبی آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کیا

PMLN

12,528 views • 2 years ago

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 views • 4 months ago