Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پیزا برگر شوارمے اور نیڈو دودھ پینے والوں کو کیا پتہ کہ گاؤں کی زندگی کتنی خوبصورت ہوتی ہے صبح بخیر زندگی 🌺
46 Yorum

آج پتا چلا گاؤں میں میاں بیوی ایک ساتھ چارپائی پر چپکے ہوتے ہیں ساتھ والی چارپائی پرساس سسربھی ایکدوسرےسےجڑےہوتےہیں وہ بھی کھلے صحن میں،کوئی پردہ نہیں بلے بھئی بلے بہت ہی کھلا اور آزاد ماحول ہوتا ہیں گاؤں میں

یہی حقیقی زندگی ہے شہر میں کون سا اپنی بہو یا بیٹی کے ساتھ سوتے ہیں

@AsmaviaChaudhry چارپائیں ساتھ ساتھ ہوتی ہیں دوڈھائی فٹ کافاصلہ بھی ہوتاہے جیساآپ کہہ رہی ہیں ویساہو توخداجانےرات کیسےکٹے،صبح کیسےہو

@AsmaviaChaudhry oye ay kerra gaaon ay aida modern jithay baba te amma iko ee manjay te japhi paayi suttay ne te naal aalay manjay te munda te kurri v japhi paai suttay ne 😂😂😂😂

@AsmaviaChaudhry اج پہلی دفعہ دیکھا ماں باپ کے سامنے جوان بیٹا اپنی بیوی کو جپی لگا کے سویا ہوا ہے اور دوسری چارپائی پر ماں باپ اپنا ٹانگا ٹور رہے ہیں

@AsmaviaChaudhry ماشاءاللہ بہت پیاری پوسٹ

شکریہ نوازش

@AsmaviaChaudhry کیا بات ہے گاؤں کی زندگی جنت سے کم نہیں ہے

بلکل سہی فرمایا

@AsmaviaChaudhry شکریہ

@AsmaviaChaudhry ہر صبح بخیر دیسی انڈے خالص دودہ دیسی مکھن کے پراٹھے، ہائے ہائے ہائے

لاجواب کمال است

@AsmaviaChaudhry تھینک یو جی ❤️❤️❤️

@AsmaviaChaudhry خیر ایسا بھی کچھ نہیں ہوتا تھا جو اپ نے دیکھایا ہے

اپ کے گھروں میں نہیں ہوتا ہوگا پنجاب کی ثقافت ہی یہی تھی

@AsmaviaChaudhry مطلب ساتھ ساتھ چارپائی پر ساس سر ایک چار پائی پر اور بہو بیٹا دوسری چارپائی پر ایسے کلچر ہوتا تھا؟

@AsmaviaChaudhry وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

@AsmaviaChaudhry @majorirfanakbar صبح بخیر

@AsmaviaChaudhry Mashallah

@AsmaviaChaudhry بہت سادہ پیار بھری دکھ سکھ میں ساتھی جو نصیب ھو کھا لیا ٹالی تے پینگ ماسی دی بھٹی تے پجدے مکئی دے دانے توتاں دیاں چھاواں چاروں پاسے ھریالی کھوے دا گیڑ ٹنڈ دا پانی چل او چلئے پینڈ او یارا اوتھے میرا ننکانڑاں اوتھے ننکانڑا گاوں کی یادیں

اج کل کے بغیرتوں کو کیا پتہ کہ گاؤں کی زندگی کسی جنت سے کم نہیں ہے

@AsmaviaChaudhry خوبصورت بہت خوبصورت زندگی گاؤں کی ❤️❤️❤️❤️❤️

@AsmaviaChaudhry بیشک

@AsmaviaChaudhry ھم یہاں بیزار بیٹھے ھیں ۔۔۔ اور پاکستان میں گاوں کی زندگی بھرپور ھوتی ھو گی ؟

@AsmaviaChaudhry Beshak 💗🌹

@AsmaviaChaudhry @majorirfanakbar بے شک گاؤں کی زندگی کا کوئی مقابلہ نہیں

@majorirfanakbar ہمارے نالائق لوگ گاؤں چھوڑ کے شہروں میں شفٹ ہو رہے ہیں یورپ میں لوگ شہروں کو چھوڑ کر گاؤں میں شفٹ ہو رہے ہیں

@AsmaviaChaudhry Simply and happy life

@AsmaviaChaudhry AI is a curse for those who dont have a brain...

@AsmaviaChaudhry شہر اور گاؤں کا کیا مقابلہ جو جہاں رہتا ہے جہاں پلا بڑھا ہے اسے وہیں سکون ملے گا.

@AsmaviaChaudhry گاؤں کی زندگی میں کبھی بھی میاں بیوی ایک چارپائی پر سب کے سامنے جپھیاں ڈال کر نہیں سو رہے ہوتے 😜

@AsmaviaChaudhry

@AsmaviaChaudhry ab tu mill kay TV bhi nahi dekhte 4 log room main ho tu 3 mobile pey hotey hain

@AsmaviaChaudhry ❤️

اگر گائوں کی زندگی اتنی خوبصورت ہے تو اے آئی سے بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ اصل دکھائی جاتی تو مانتے۔ شہری زندگی تبدیلی کے جن ارتقائی مراحل سے گزر رہی ھے، ویسے ہی گائوں کی زندگی بھی بدل چکی ہے۔ اگر گائوں کی زندگی خوبصورت ہے تو لوگ موقع ملتے ہی وہاں سے چلے کیوں جاتے ہیں اور شہر کے لوگ گائوں شفٹ کیوں نہیں ہوتے؟ غربت میں مجبوری کو خوبصورتی کا نام دینے میں ویسے کوئی حرج نہیں۔

@AsmaviaChaudhry @majorirfanakbar اور آپکو یہ نہیں معلوم کہ گاؤں کی روایات اور ان کی ذبان کیسی ہوتی ہے

@AsmaviaChaudhry Gurbat ha

@AsmaviaChaudhry Khuly sehan mai aisa cpl cpl koi Nahi sota tha

@AsmaviaChaudhry بیٹی انور بھائی سے دودہ لینے گئی اور پھر انور بھائی نے بیٹی کا دودو نکلا دیا

وہ تیری بہن کا ہے تیری ماں کا نکالا ہوگا

@AsmaviaChaudhry Life in the village is truly beautiful.✨🫶

@AsmaviaChaudhry بہت ہی خوبصورت اور سادہ زندگی

@AsmaviaChaudhry کلپ جہاں سے شروع ہوتا ہے اس سے تو یہ تو پیرس سے ملحقہ کوئ گاؤں لگتا ہے

@AsmaviaChaudhry اج کیا بات ہے کیا اپ نے یاد تازہ کرا دی ہے اپنے گاؤں کی

@AsmaviaChaudhry ایڈا وی سکون نئیں ہوندا

@AsmaviaChaudhry واہ ہمارے دیہات کی زندگی بہت خوبصورت ہے
