正在加载视频...

视频加载失败

پیسے تو ادا کر دیے مگر کیسے اور کس نے ادا کیے؟؟ مریم نواز کے اثاثوں کے مطابق تو انکے پاس اتنی ملکیت نہیں۔۔ تو یہ رقم کس نے ادا کی؟؟ محمد مالک نے سوال اُٹھا دیا #ARYNews #Khabar

24,797 次观看 • 9 天前 •via X (Twitter)

18 条评论

RIAZ HUSSAIN Khan 的头像
RIAZ HUSSAIN Khan8 天前

اثاثہ جات ظاھر کۓ جایئں آمدن بتائ جاۓ پچھلے سال کی ریٹرن جمع ھوئ ھے تو دکھائ جاۓ

Anonymous 的头像
Anonymous8 天前

زبردست مالک صاحب ویسےیہ رسید بھی اکاؤنٹ نمبر اور کاؤنٹر سگنیچر کے بغیر جعلی ہی لگ رہی ہے۔

kashifali.lahore@gmail.co 的头像

یہ جہاز والی بات تو پرانی ہے اب اس پر اتنا چرچا کیوں ہو رہا ہے یہ سب فضول باتیں ہیں چکر کوئی اور ہے جس کو چھپانے کے لیے اس بات پر اتنا چرچا ہو رہا ہے

Atif۔@Asad 的头像
Atif۔@Asad8 天前

Right

Miss Naeem 的头像
Miss Naeem8 天前

Ye raqam awam ne Ada ki ye Jo mehngai aur petrol Ka bomb awam per giraya hai

sami ur rahman 的头像
sami ur rahman8 天前

پیسے ادا کرنے سے پہلے وہ ایپلیکیشن دکھا دو جو پنجاب حکومت کو جہاز رینٹ پر لینے کے لئے دینی تھی۔

Zuhair Khan 的头像
Zuhair Khan8 天前

Papa se credit Lia hai

Dr.Hassan Malik 的头像
Dr.Hassan Malik9 天前

Well done

عاطف داؤد 的头像
عاطف داؤد9 天前

Itni jaidaad aayee Kahan SE in ke paas? Ye pehlay pata karain

Liaqat Ali 的头像
Liaqat Ali8 天前

Malik Bhai what except from certified corrupt family

Abdullah Qasim 的头像
Abdullah Qasim8 天前

کھوکھر مارے گئے

Nawab Bhai 的头像
Nawab Bhai8 天前

رسید جعلی ہے

Asad 的头像
Asad8 天前

Beigharat youthia

Rehan khan 的头像
Rehan khan9 天前

Punjab government ne Maryum Sufdar ko 4 mursatiz be le kr de hi 100 cror me us pr be BAAT kary

Arbab khan 的头像
Arbab khan8 天前

اس کا کیس بنتا ہے کہ پیسہ کہاں سے آیا ؟؟؟

shair 的头像
shair8 天前

لنڈے کے اینکر جھوٹے ہیں

AZHAR MUHAMMAD 的头像
AZHAR MUHAMMAD8 天前

Point

Rehan khan 的头像
Rehan khan9 天前

Punjab government ne Maryum Sufdar ko 4 mursatiz 100 cror me be le kr de hi us pr be BAAT kary

相关视频

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,439 次观看 • 9 天前