Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ #ARYNews

179,191 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Fahad Inam
Fahad Inamvor 3 Jahren

Lanat teri shkl ty 🖐️

Profilbild von Abu Bakar Bhatti
Abu Bakar Bhattivor 3 Jahren

Chor

Profilbild von Ishaq saiin
Ishaq saiinvor 3 Jahren

واپڈا والوں کا ایک اور ظلم ہر ماہ دیر سے ریڈنگ کرنا. 20 تاریخ ریڈنگ کی لکھتے ہیں اور ریڈنگ 30,31 یا اگلے ماہ کی یکم کو ریڈنگ کرتے ہیں.ایسا کرنے سے یونٹ 200 سے بڑھ جاتے ہیں اور بل زیادہ آتا ہے. غریب بہت متاثر ہوتا ہے.

Profilbild von Tanveer afzal
Tanveer afzalvor 3 Jahren

اللہ آپ کی نسلوں کو بھی تباہ و برباد کرے جیسے آپ نے اس ملک کے غریب کو تباہ کیا ہے

Profilbild von AdilRajpoot
AdilRajpootvor 3 Jahren

Lanat hai tumpy zalmooo Allah barbad kry tumhey

Profilbild von Iftikhar Ali 🇵🇰 !
Iftikhar Ali 🇵🇰 !vor 3 Jahren

ڈال دیں پچھلی حکومت پہ، کون پوچھنے والا ہے. ترجیحات میں جب عوام کو پیسنا شامل ہو تو جواز بہت سارے نکل ہی آتے ہیں !

Profilbild von Hafeez 🇵🇸🇵🇰🇹🇷
Hafeez 🇵🇸🇵🇰🇹🇷vor 3 Jahren

لعنت تیرے اوپر پاکستان عوام کو تباہ کرکے رکھ دیا آپ نے

Profilbild von Shafique Qureshi
Shafique Qureshivor 3 Jahren

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے📷📷

Profilbild von Sandhiya.
Sandhiya.vor 3 Jahren

ذلیل چور آگئے ہیں اس ملک کو مزید کنگلہ کرنے۔ کتنی ڈٹھائی کے ساتھ اناؤنسمینٹ کر رہا ہے حرام خور 😡😡

Ähnliche Videos

"جب یکم مارچ کو ہم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ جائزہ لیا تھا تو اس وقت پیٹرول کا پلیٹس ریٹ تقریباً 78 ڈالر فی بیرل تھا، فورٹ نائٹ سائیکل میں ڈیزل کی اوسط قیمت تقریباً 88 ڈالر فی بیرل کے قریب تھی۔ تاہم آج ان قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو چکا ہے۔ چھ تاریخ کو پیٹرول کا پلیٹس ریٹ تقریباً 106 ڈالر 80 سینٹ فی بیرل تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت اس سے بھی زیادہ بڑھ کر تقریباً 150 ڈالر فی بیرل کے قریب جا چکی ہے۔ اسی وجہ سے ہمیں مجبوراَ قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مشکل فیصلہ کرنا پڑا تاکہ ملک میں توانائی کی فراہمی میں کسی قسم کا تعطل پیدا نہ ہو۔ پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔ تاہم وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ جیسے ہی عالمی صورتحال بہتر ہوگی اور موجودہ بحران میں کمی آئے گی، اسی تیزی کے ساتھ قیمتوں کو نیچے لانے اور عوام کی آمدنی و خریداری کی طاقت کو بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ اس وقت ہماری اولین ترجیح ملک میں توانائی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔" نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی نیوز کانفرنس

Government of Pakistan

46,339 Aufrufe • vor 6 Monaten