正在加载视频...
视频加载失败
پیٹرول مشین کا فراڈ* متوجو ہوں پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ ,
10 条评论

کہاں کہاں سے بچیں گے بدقسمتی سے پورا معاشرہ فراڈ کے ستونوں پر کھڑا ہے روتے ہیں حکمرانو ں کو! جنہیں ہم کفارکہتےہیں وہاں تصور بھی نہیں ایسی یہکیوں کا پوراتولنےکا حکم تو ہمارے لیے تھا

جی شاہ جی ایسا ہی ھے

کر کے دکھایا نہیں کہ واقعی ایسا ہوتا ہے ...یہ نہ ہوا کہ یہ نقطہ ہٹانے سے تیل اور مزید کم ہو جاے 😅

🤣🤣🤣

99.5% ہماری قوم دو نمبر ہے بس موقع ملنے کی دیر ہے

بالکل سچ کہا

ہر مشین میں یے نقطے تو نہیں ہیں بلکہ ہر کمپنی کے پمپ پر الگ الگ ماڈل اور کمپنی کی مشینیں لگی ہوئی ہیں جن میں جدا جدا سسٹم لگا ہوا ہے۔

کم تولنے پہ قوم شعیب پلٹ دی گی۔ نا جانے یہ ہجوم کون سے عزاب کا انتظار کر رہا ہے۔

یہ بات کیسے پتہ چلے گی کہ یہ ویڈیو بنانے والا بندہ بلکل سچ بول رہا ہے ۔۔۔؟؟

@SaeedaQazi لگتا ہے یہ پورا ملک ہی فراڈ پر چل رہا ہے ، کسی ایسے کاروبار یا دفتر کا نام کوئی بتا سکتا ہے جہاں فراڈ اور بے ایمانی نہ ہو ، حتی کہ مسجدوں کے چندے اور تعمیراتی فنڈز بھی محفوظ نہیں ہیں
