Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کی کمی! یکم نومبر کو بڑا سرپرائز
74,030 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

24 کی خبریں غلط ہوتی ہی ہیں ۔ پورا میڈیا اور سوشل میڈیا بول رہا ہے 1 نومبر سے پیٹرول بڑھے گا۔۔ تم لوگ بول رہے ہو کم ہوگا

I think you are just misguiding, if there is any drop in prices, it will be all ultra artificial and will back fire badly in coming months.

خدا دا واسطہ اے ریٹنگ واسطے اینا وی جھوٹ نہ بولو

یکم ستمبر کو 26 روپے کمی والی نیوز کو لگاکر دھوکہ دینا بہت بڑا گناہ ہے معافی مانگو ،قوم سے.

Ye sub asnoi h hame Bewakoof banaya ja Raha hai non lig ko ach Cha dehkha ne k leye

180 روپے کم ہورہے ہیں لیکن قطریوں نے ڈیمانڈ کری ہے کہ 9 مہینے والا منصوبہ 4 مہینے میں پورا کرنے والی چڑیل ہمیں دو

Vote phr bhi nhi denge vote sirf #IK #PTI

اگر پیٹرول کے پرائز عالمی منڈی میں کم ہونگے تو پاکستان میں بھی کم ہونا چائیے اس میں حکومت کا کیا کمال ہے ۔۔ ؟؟؟

ہاہاہاہا۔۔ 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ رہی قیمت

فیک نیوز




