Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پیپلزپارٹی بھی پھٹ پڑی۔
48,070 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

سر جی آپ غلط سمجھ رہے ہیں یہ سب پری پلان ہے تاکہ جاتی امرا خاندان اپنی اوقات سے باہر نہ ہو جائے یہ سب کمپنی کے اشارے پر رولا ڈال رہے ہیں ۔ ورنہ پچھلے 3 سال سے ہر ظلم اور زیادتی میں یہ ن لیگ کے ساتھ ہیں

جی بالکل پیپلزپارٹی اقتدار کے پورے مزے لے رہی ھے۔ صدارت، سپیکر، دو گورنر اور کیا چاہیے

you really should check this music video out

یہ صرف الیکشن ہارنے کے اگلے دن ہی بولتے ہیں، اسکے بعد ہنسی خوشی عہدے بانٹ کے رہنے لگتے ہیں ۔۔۔ فراڈئے

آپ سسٹم کو نہیں زرداری کو بچا رھے

کیا ان کاپھٹنا اصلی ہے ؟

نہیں،

پیپلز پارٹی اس لئے پھٹ پڑی کیوں کہ ن لیگ بہت کچھ لے گئی اور ان بیچاروں کو کوئی داد بھی نہ ملی

سر ۰ چن جی شریف آدمی ہے یہ سندھ جیسی ترقی پنجاب میں بھی چاہتے ہیں ۰ ہاتھ کھینچ لیں کیوں نون کی وجہ سے ناکام ہو رہے ہیں.

ڈرامہ. حکومت کو بلیک میل کر کے کام نکلوانے ھیں بس....

اس بے غیرت سے کوئی یہ نہیں پوچھتا پاگل انسان اس سے پہلے کہاں تھی پیپلز پارٹی اس گدھے کو تو 2018 میں بھی نہیں ووٹ ملے تھے 2024 کے الیکشن میں بھی کسی نے اس کو گھاس نہیں ڈالی اب یہ سالا بکواس کر رہا ہے
