Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پیپلزپارٹی کا نعرہ "روٹی کپڑا مکان" ہے ؛ آٹے کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ سنیئے پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسن مرتضی کا جواب

23,008 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

جس روز سے پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چئیرمین Bilawal Bhutto Zardariکی تصاویر کے ساتھ “آئیے پیپلزپارٹی کے ممبر بنیے “ کی مہم شروع کی ہے اس روز سے لاہور کے ڈپٹی کمشنر اور چیف ٹریفک آفیسر رکشہ مزدوروں کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے۔پولیس ایک تو پیپلزپارٹی کا بینر اتارتی ہے اس کے بعد غریب رکشہ ڈرائیور کا بھاری بھرکم چالان کیا جاتا ہے۔ جو غریب مزاحمت کرتا ہے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اکثر رکشہ مزدوروں کے پاس بٹنوں والے فون ہوتے ہیں۔ اگر کوئی ڈرائیور سمارٹ فون سے ویڈیو بناتا ہے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور فون بھی چھین لیا جاتا ہے۔ وزیراعظم Shehbaz Sharif کو اس بات کی تحقیق کرنی چاہئے کہ لاہور کی انتظامیہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے کھڑا کر کے کس پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پاگل ہوئی جارہی ہیں۔ رکشہ مزدور کے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر پنجاب حکومت کا خزانہ بھرنے کا کارنامہ کرنے والے افسران نے پیپلزپارٹی کے خلاف آپریشن بند نہ کیا تو اُن کے دفاتر کا گھیراؤ کریں گے۔ ابھی تک پارٹی قیادت کے حُکم پر پیپلزپارٹی کے خلاف یہ ظلم برداشت کیا جا رہا ہے

Faisal Mir

31,180 просмотров • 10 месяцев назад