正在加载视频...
视频加载失败
چارسدہ میں کنونشن میں لوگ کس طرح نکل کر آۓ
170,772 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
7 条评论

چارسدہ میں 3 تحصیل ہے۔۔ تینوں کے لیڈرشپ نے پلانز دیے۔۔ اگر شادی حال میں اجازت نہ ملی تو سیدھا فلاح جگہ سب نے پہنچنا ہے۔ اگر فلاح جگہ بھی مشکلات ہوئے تو فلاح۔ اگر فلاح بھی تو ایکس وائی زیڈ۔۔۔ پہلے سے سب کچھ طے کر لیا گیا تھا۔۔ اور کارکن بھی واپس جانے سے انکاری تھے۔ ہمت مرداں مدد خدا

عوام کے پاس کوئی دوسرا چوائس ہے نہیں سوائے پاکستان تحریک انصاف کے اور عوام اٹھ فروری کو انشاءاللہ بیٹ پر مہر لگا کے ظلم اور جبر کا خاتمہ کریں گے اور عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بنائیں گے

GHQ look at this ... people love one leader and that is IMRAN KHAN

سب کو سرخ سلام 🙏🙏

More power and strength

اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے۔ لوگ پی ٹی آئی کے جلسوں میں دل سے شرکت کرنا پسند کرتے ہیں۔ واحد لیڈر عمران خان۔

تو سوچیں جس دن الیکشن ہو گا اس دن پورے ملک میں کیا سماں ہو گا 🥰🥰❤️
