Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

چانسلر کا الیکشن

379,557 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

CRICKET JUNOON®️ profil fotoğrafı
CRICKET JUNOON®️2 yıl önce

تعریف وہ جو مخالف کرے #عاشق_رسول_ﷺ #عمران_خانُ🫡

Junaid Ahmad Khan profil fotoğrafı
Junaid Ahmad Khan2 yıl önce

عمران خان اک معروف شخصیت ہیں، جنہوں نے کھیل کے میدان میں نیوٹرل ایمپائرز متعارف کروائے، ورلڈ کپ جیتے۔ فلاحی کام کیے، جیسا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال، نمل یونیورسٹی وغیرہ۔۔۔ عمران خان کا ورلڈ گلوبل وارمنگ تھریٹ پہ کام دنیا نے سراہا۔ کورونا وباء میں معیشت کو grow کرنے کیلئے اقدامات کیے اور قوم کو اس وباء کے معاشی طور پہ نقصانات سے حد درجہ محفوظ رکھا۔ عمران خان نے اسلاموفوبیا پہ کام کیا اور اقوامِ متحدہ سے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا ڈے منعقد کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ امن کیلئے امریکہ کو افغانستان سے ایگزٹ کرنے میں مدد دی۔ احساس پروگرام لانچ کیا جسکو دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔ عمران خان اک پُرامن شخصیت ہیں جو conflicts کے بجائے پُر امن رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔ عمران خان نے رجیم چینج آپریشن کے بعد فسطائیت و جبر کا ڈٹ کا مقابلہ کیا اور نا حق پابندِ سلاسل ہونے کے باوجود قوم کو امن و امان خراب نہ کرنے کی تلقین کی۔ عمران خان جیل میں رہ کر 180 سیٹیں جیت چکے ہیں۔ آکسفورڈ کا چانسلر کا عہدہ میرے مُرشد کے سامنے بونا ہے، اس عمران خان کو فائدہ ہو نہ ہو یونیورسٹی کو ضرور ہوگا۔ کہ اُس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل کس قدر نامور شخصیت ہے۔۔۔!!!

Rana Nisar Ahmed profil fotoğrafı
Rana Nisar Ahmed2 yıl önce

سیاست میں قدم رکھا تب سے یقین تھا کہ ایک دن آئے گا جب قوم تبدیلی کے لیے نہ صرف تیار ہو گی بلکہ جدوجہد بھی کرے گی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ @ImranKhanPTI #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

Zia - 🇵🇸 profil fotoğrafı
Zia - 🇵🇸2 yıl önce

میری غیرت مجھے مجبور کرتی ہے ان برے حالات میں پرچم حق بلند کرنے والے کو سلام پیش کروں۔۔ سلام ہے جی۔۔

Sharifuddin Bismil profil fotoğrafı
Sharifuddin Bismil2 yıl önce

ان شاءاللہ تعالیٰ جیت حق و سچ کی ھوگی ۔

Haider Ali profil fotoğrafı
Haider Ali2 yıl önce

@ZaroonButt16 اس مولانا صاحب کا نام کیا ہے ؟

Iman Fatima profil fotoğrafı
Iman Fatima2 yıl önce

عمران خان زندہ باد

Razi profil fotoğrafı
Razi2 yıl önce

تب ہی تو عمران خان سے سارے جیلیس پیں کہ یہ پوری دنیا میں اتنا مشہور کیوں ہے ہم کیوں نہی ہیں۔

Benzer Videolar