Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

چرس یی پکې پیدا کړل دیته وایې حکومت ♥

12,257 views • 1 year ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

خیبرپختونخوا کے صرف تین اضلاع میں 600 ارب روپے کی چرس انڈسٹری صرف ضلع خیبر سے روزانہ کی بنیاد پر کم و بیش ایک ارب روپے کی منشیات سمگل کی جاتی ہے پشاور یونیورسٹی کی شعبہ فارمیسی کی جانب سے سال 2021 میں ضلع خیبر، اورکزئی اور کرم میں ہونے والی سروے کے مطابق ان علاقوں میں 295 سکوئر کلومیٹر یعنی 72 ہزار ایکڑ اراضی پر چرس اور بھنگ کی کاشت ہوتی ہے جس سے سالانہ 35 لاکھ کلوگرام یعنی 3 ہزار 500 ٹن چرس پیدا ہوتی ہے مارکیٹ میں موجودہ ریٹ کے حساب سے خیبرپختونخوا میں چرس کی یہ انڈسٹری کم و بیس 600 ارب روپے کی ہے محکمہ ایکسائز کارکردگی دکھانے کیلئے چند ایک کارروائی کرتی ہے جو احسن اقدام ہے مگر سوال یہ ہے کہ سپلائی لائن کو بند کیوں نہیں کیا جاتا، بڑے بڑے مگرمچھ پر کب اور کون ہاتھ ڈالے گا صرف ایک ہی گاڑی سے تھانہ ایکسائز پشاورریجن نے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کے 204 کلوگرام چرس سمگل کرنے والے ملزم واحد شاہ کو گرفتار کر لیا اندازہ لگا لیں کہ روزانہ، ماہانہ اور سالانہ کتنے ارب کی چرس سمگلنگ کی جاتی ہوگی

Irfan Khan

12,064 views • 5 days ago