Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

چلیں عام بندے تو مریم نواز کو ہاتھ اٹھا کر دعائیں دے رھے ہیں، ماشاءاللہ ملک کے سئنیر اداکار بھی چیف منسٹر مریم نواز کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے، انکا کہنا ھے کہ صرف چند ماہ میں مریم نواز نے وہ فنڈ ہمیں جاتی کئے جو کئی برسوں سے...

23,107 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,439 Aufrufe • vor 13 Tagen