Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

چند سال پہلے میں نے کراچی سے اسلام آباد واپسی کی فلائٹ لی۔ لیٹ تھا، لیکن تقریباً وقت پہ پہنچا۔ سنٹر سیٹ ملی۔ سانس پھولی تھی کیونکہ دوڑنا پڑا۔ ونڈو سیٹ سے میری طرف پانی کی بوتل کے ساتھ ہاتھ بڑھا اور آواز آئی، پانی پی لیں۔ میں نے...

123,254 views • 4 months ago •via X (Twitter)

42 Comments

Muhammad Arif's profile picture
Muhammad Arif4 months ago

اس ویڈیو میں مجھے دو انتہائیں نظر آئی ہیں ،ارشاد بھٹی نے بد تمیزی کی انتہا کی ھے ، تو میرا نے برداشت اور حسن اخلاق کی انتہا کی ھے۔

Raja Faisal's profile picture
Raja Faisal4 months ago

خوبصورت بات 🥰

Muhammad Arif's profile picture
Muhammad Arif4 months ago

نوازش، راجہ صاحب

Adnan Haider's profile picture
Adnan Haider4 months ago

آپ کی تحریر پڑھ کر اس سفر کا منظر آنکھوں کے سامنے آ گیا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ جب ہم کسی شخصیت کو قریب سے دیکھتے یا ان سے گفتگو کرتے ہیں، تو ان کے بارے میں معاشرے میں پھیلے ہوئے عمومی تاثرات (Stereotypes) ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہیں۔ آپ نے میرا جی کے جس رویے کا ذکر کیا، وہ ان کی ایک ایسی انسانی اور ہمدردانہ جہت کو ظاہر کرتا ہے جو اکثر کیمرے کی چکا چوند میں کہیں کھو جاتی ہے۔ آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ ہم سب انسان ہیں اور غلطیاں ہم سے ہی ہوتی ہیں۔ کسی کی نجی زندگی یا اس کی شخصیت کے بارے میں رائے قائم کرنا بہت آسان ہے، لیکن کسی کے ظرف کو اس وقت پہچانا جاتا ہے جب وہ کسی اجنبی کے لیے ہمدردی کا ہاتھ بڑھائے۔ اللّٰہ پاک یقیناً پردہ پوش ہے اور وہ ستار العیوب ہونے کے ناطے اپنے بندوں سے بھی یہی تقاضا کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے عیبوں کو چھپائیں۔ جہاں تک بھٹی صاحب کا تعلق ہے، تو آپ کا دکھ اور تنقید بجا ہے۔ جب کوئی شخص دانشور، لکھاری یا ایک عوامی مقام (Public Figure) پر فائز ہوتا ہے، تو اس پر ذمہ داری عام انسان سے کہیں زیادہ عائد ہوتی ہے۔ ایسے میں کسی کی تضحیک کرنا یا کسی کے وقار پر حرف لانا ناصرف اخلاقی طور پر پست عمل ہے، بلکہ یہ اس "پردہ پوشی" کے اصول کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے جس کا حکم ہمارے رب نے دیا ہے۔ علم اور مطالعہ انسان کو عاجزی سکھاتا ہے، لیکن اگر وہی علم دوسروں کو نیچا دکھانے یا ان کے زخموں کو کریدنے کے لیے استعمال ہو، تو وہ علم نہیں بلکہ ایک انا کی تسکین کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ کسی کی معصومیت یا اس کی جدوجہد کا مذاق اڑانا درحقیقت اپنی چھوٹی سوچ کا اشتہار دینا ہے۔ واقعی، یہ بات حیران کن اور افسوسناک ہے کہ معاشرے کے پڑھے لکھے طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کیسے اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ عزت دینا اور لینا سب اسی ذات کے ہاتھ میں ہے۔ کسی کے ظاہر کو دیکھ کر اس کے باطن کا فیصلہ سنانا ناصرف ناانصافی ہے بلکہ ایک ایسی اخلاقی لغزش ہے جس کی تلافی مشکل ہوتی ہے۔

Raja Faisal's profile picture
Raja Faisal4 months ago

@xadeejourno بہت عمدہ تحریر ہی آپ کی۔ بس یہی سب کچھ ہے جو ہمیں بحثیت معاشرہ مزید بہتر بنا سکتا ہے۔

iram shahzadi(ارم رائے)'s profile picture
iram shahzadi(ارم رائے)4 months ago

درسث کہا ہے انسان خطا کا پتلا ہے جب ہم اللہ سے پردہ پوشی کی توقع رکھتے ہیں تو پھر ایک دوسرے کی پردہ پوشی کرتے کیوں نہیں ہیں

Asmaa's profile picture
Asmaa4 months ago

بالکل صیحح ۔۔۔ عورت طوائف بھی ھو اس کے سامنے اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاھئے ارشاد بھٹی نے اپنی کلاس دکھائی میرا نے اپنی

M. Nadeem Ayubi's profile picture
M. Nadeem Ayubi4 months ago

آپ کی یہ بات بہت اچھی لگی کہ "اللّٰہ پاک رحیم ہے، پردے ڈالنے والی ذات ہے اور وہ اپنے اُن بندوں کو بڑا پسند کرتا ہے جو اُس کے ڈالے پردوں کو قائم رکھیں"۔ اللہ کریم ہم سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Raja Faisal's profile picture
Raja Faisal4 months ago

👍🏽🥰

Shaan Shahid's profile picture
Shaan Shahid4 months ago

Well said ..

Raja Faisal's profile picture
Raja Faisal4 months ago

Honoured 👍🏽

Akmal Ghumman's profile picture
Akmal Ghumman4 months ago

One of the most decent tweet in this regard.

Raja Faisal's profile picture
Raja Faisal4 months ago

شکریہ اکمل بھائی 🥰

Muffi Ad's profile picture
Muffi Ad4 months ago

راجہ صاحب وہ کیا کہتے ہیں نہ کہ پہنچتی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر ہوتا اور باقی موجودا دور ہر چہرے عیاں کررہا ہے بس ان کا بھی چہرا اور ظرف عیاں ہوگیا باقی آپ نے سو فیصد درست فرمایا ہم منصف نہیں ہوسکتے ہیں بیشک منصف بس ایک ہی ہے اور وہ پاک و برتر پروردگار کی ذات ہے @AlphaGulsher

Samson Simon Sharaf's profile picture
Samson Simon Sharaf4 months ago

@ch_sajaad Some take delight in belittling

Atiq Ur Rehman Sial's profile picture
Atiq Ur Rehman Sial4 months ago

نہایت عمدہ تحریر ❤️🌹💜

Raja Faisal's profile picture
Raja Faisal4 months ago

بھٹّی صاب کو چاہیے کے اللّٰہ پاک کو راضی کریں

Atiq Ur Rehman Sial's profile picture
Atiq Ur Rehman Sial4 months ago

جی بالکل

Dr. Strange's profile picture
Dr. Strange4 months ago

Arshad Bhatti has lost respect, today.

Saqib Rajput's profile picture
Saqib Rajput4 months ago

@AkmalGhumman میرا جی نے جس ظرف، وقار اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پروگرام سے کنارہ کشی اختیار کی، وہ لائقِ تحسین ہے۔ یہ ان کے اعلیٰ کردار کی علامت ہے۔ اگر وہ سخت ردِعمل بھی دیتیں تو شاید وہ بھی قابلِ فہم ہوتا، مگر انہوں نے جس مہذب انداز کو چُنا، وہ ان کی شخصیت کو اور بھی باوقار بنا گی

Adeel Anjum's profile picture
Adeel Anjum4 months ago

Bible main likha hai "Let any one of you who is without sin be the first to throw a stone at her" Pehla pathar woh marey jo khud gunahgar nhi. Insaan ko doosrey per unlgi uthaney se pehley das baar soch lena chahye.

Raja sahib's profile picture
Raja sahib4 months ago

achi soch 1 achy zehn ki akaas hoti ha Allah pak meray orr aap sub ky aibon prr parda dali rakhy wrna kon farishta ha iss dor ma

Tanzeel Filmmaker's profile picture
Tanzeel Filmmaker4 months ago

It was immensely unprofessional

Ahmed raza's profile picture
Ahmed raza4 months ago

آج اداکارہ میرا کی زاتی زندگی کو موضوع بحث بنانے پر ہر بندا ارشاد بھٹی پر تنقید کر رہا ہے۔۔ ہونی بھی چاہیے۔۔ساتھ ہی یہ بھی طے کر لیں آج کے بعد مریم نواز / شہباز / عمران خان / زرداری سمیت کسی سیاستدان کی زاتی زندگی بھی کسی ٹاک شو میں پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہیں استعمال ہو گی

Gaseous Planet's profile picture
Gaseous Planet4 months ago

I have never met Mira. I have heard about Arshad Bhatti, but never paid attention. However, after watching clips of this interview I have come to the conclusion that Mira is an excellent human being. As far as Bhatti is concerned, maybe he comes from a family where Auron ki betiyan wajibe-izzat nahi hoti. That is my conclusion. Thanks for a touching write up...

Basheer Ahmed Khan's profile picture
Basheer Ahmed Khan4 months ago

بہت خوبصورت اور حقیقت پر مبنی بات کی آپ نے ۔

azmatullahkhan's profile picture
azmatullahkhan4 months ago

Jo insan Kisi ki pardadari krta h . Allah uski pardari krte hai. Or to or Ghar bhete usko ruswa bhi krdete hai. Hadees k alfaz hai ye

Walee Panhwar's profile picture
Walee Panhwar4 months ago

میرا کی جگہ میں ہوتا اس گند سے میری ہاتھا پائی ہو جاتی

𝓐𝓼𝓲𝓯 𝓡𝓪𝓳𝓪's profile picture
𝓐𝓼𝓲𝓯 𝓡𝓪𝓳𝓪4 months ago

Well said bro

Digital Malang's profile picture
Digital Malang4 months ago

بھٹی کو فورًا معافی مانگنی چاہیے ہے ؟ صحافت یہ سکھاتی ہے کہ کسی کی دل آزاری کی جائے ؟ میرا نے بہت ہی بڑا ہونے کا ثبوت دیا، وگرنہ بھٹی کا منہ لال بھی کر سکتی تھی تھپڑوں کے ساتھ ۔ بھٹی نے زندگی میں کیا کچھ نہیں کیا ؟ منہ پر روغن لگا کر اور ٹوپی پہن کر لنڈے کا گواسکر بن جاتا ہے

sifff's profile picture
sifff4 months ago

the pain behind her smile 😥😥

Dr Usman Ghani's profile picture
Dr Usman Ghani4 months ago

bhatti is an idiot.

Annoying Orange's profile picture
Annoying Orange4 months ago

ہمارا معاشرہ صرف لوگوں کے عیب ڈھونڈنے میں لگا ہوا ہے،افسوس

Washma Khan's profile picture
Washma Khan4 months ago

بھٹی صاحب کو تین بچے ہونے کے باوجود نئی نئی دلہن ملی ہے اس لیے بھٹی صاحب اپنا آپ بھول گئے ہیں۔ وہ اب نئی نئی شادی شدہ 16 سالہ لڑکے والا چھچور پنا کر رہے ہیں جبکہ اصل میں وہ واقعی بھانڈ ہیں شیخ رشید جیسے بال سیاہ کرنے اور وزن کم کر دینے سے وہ 16 سالہ چھوکرا نہیں بن جائے گا۔ ڈفر

Muhammad Akram's profile picture
Muhammad Akram4 months ago

ماشاءاللہ راجہ صاحب آپ نے اپنی تحریر میں بہت اچھے طریقے سے معاشرے کی اصلاح و تربیت کی ہے کہ کسی کی غلطیوں پر پردہ ڈالیں اور اس کی اچھائیاں اجاگر کریں تاکہ ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر امن اور اخلاقیات سے آگے بڑھے

Just Saying's profile picture
Just Saying4 months ago

Once again, Raja You keep winning my heart

imran khan's profile picture
imran khan4 months ago

Seen her once in Dubai she is very humble from what I saw in that brief time. We are all human if Allah starts to reveal our secrets we will not be able to show our faces to anyone .

Yãsïr's profile picture
Yãsïr4 months ago

Podcasters frequently engage in such acts.

A Patriotic Pakistani I love Pak Army🇵🇰's profile picture
A Patriotic Pakistani I love Pak Army🇵🇰4 months ago

@xadeejourno Raja SB aapki fil badi shaereee bohat Achi lagiii

Imran Mehar's profile picture
Imran Mehar4 months ago

میراجی سے تعلق تو 2014 سے ہے لیکن گزشتہ ایک مہینے میں میرا جی سے دو ملاقاتیں ہوئیں۔ میرا بالکل نئی زندگی کی رہی ہے ڈیسنٹ اور سادہ لباس پہنتی ہے۔ دوست بنانا چھوڑ چکی ہے۔ زندگی سے بہت کچھ سیکھا پر کسی کی طرح میرا نے بھی۔ بھٹی نے کھچیں مارنا ہوتی سو مارلی۔ میرا جی کو سلام

Ma Khan's profile picture
Ma Khan4 months ago

She wouldn't have thought of meeting a real life " Psycho" while promoting her film with the same name.

Junaid Khan Niazi's profile picture
Junaid Khan Niazi4 months ago

ارشاد بھٹی نے ثابت کیا کہ وہ حلالی نہی ہے۔۔ کوئی رہ تو نہی گیا۔۔۔

Related Videos

تو ان مشکلات سے ہم گزر رہے ہیں، بلوچستان کے علاقوں میں خون ریزی ہو رہی ہے، جنگ ہے، پشتون علاقوں میں جنگ ہے، خیبر پختونخوا میں جنگ ہے، کشمیر میں، راولاکوٹ میں تین مہینے ہو گئے ہیں، لوگ بیٹھے ہیں، یہ ان سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ کیا مقاصد ہیں؟ رفتہ رفتہ اس میں ان عناصر کو غلبہ مل رہا ہے جو خود مختار کشمیر کی بات کرتے ہیں، جذبات میں تبدیلی آ رہی ہے، کیا مقصد ہے؟ کیا اس ملک کو توڑنا ہے؟ یہ کہنا کہ ہم ملک کے محافظ ہیں، کسی کا باپ بھی اس ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، مانتے ہیں، آپ بڑے طاقتور ہیں، لیکن ہم، مجھے یاد ہے اور شاید کوئی بزرگ ایسے ہوں جو ان کو بھی یاد ہو، جب دسمبر 1971ء میں ہتھیار ڈالنے سے ایک دن پہلے جنرل یحییٰ خان نے قوم سے خطاب کیا اور کہا: ہم لڑیں گے، گلی گلی میں لڑیں گے، صحراؤں میں لڑیں گے، کھیتوں میں لڑیں گے، کارخانوں میں لڑیں گے، پہاڑوں میں لڑیں گے اور لڑیں گے، اور ان کے خلاف ہم جنگ لڑیں گے، اگلے دن ہتھیار پھینک دیئے یہ بڑے بڑے بول تو ہم نے اس وقت بھی سنے ہیں۔ ملک کو اور عوام کو کیوں امتحان میں ڈال رہے ہو؟ کیوں مزے لے رہے ہو، جب آپ کی پبلک اس کرب سے گزر رہی ہے۔ اور آج 2026ء ہے۔ 1979ء میں جب افغانستان میں انقلاب آیا اور جنگ شروع ہوئی، اب آپ بتائیں کہ پینتالیس، چھیالیس سال ہو رہے ہیں، ایک ہی خطے کے اوپر اتنے نصف صدی کے قریب خون بہہ رہا ہے۔ اس طرح کا خون جب بہتا ہے تو پھر وہ جغرافیائی تبدیلیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ تو پھر ہمیں اپنے ارادوں سے آگاہ تو کر دیجیے۔ ہم تو سہ رہے ہیں اور سہتے رہیں گے۔ چلتا رہے گا معاملہ، چند روز اور میری جان، فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں اور کچھ دیر ستم سہ لیں، تڑپ لیں، رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے، معذور ہیں جس پہ قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں جس پہ قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں ان حالات سے ہم نے لڑنا ہے، لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں۔ ایک ذرا صبر، فریاد کے دن تھوڑے ہیں۔ عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں ہم کو رہنا ہے کہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے اجنبی ہاتھوں کا بے نام غبارِ ستم آج سہنا ہے، ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,493 views • 21 days ago

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل اپنے موقف پر، اپنے کیے گئے انکشاف پر ڈٹ گئے، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا تہلکہ خیز انکشاف کرکے سہیل آفریدی کو چیلنج کردیا 🔥🔥 کل کے جو آپ کے انٹرویوز آئے اُس میں آپ نے Deny کیا اُس خبر کو جو ہم نے دی تھی۔ خبر یہ تھی کہ آپ کی ایک بہت ہی اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات ہوئی اور ہم نے کورکمانڈر کا نام لیا تھا۔ پہلے ہم نے جس دن خبر دی بتایا کہ دو سے چار بجے، اُسی دن ہمارے سورس نے کنفرم کیا کہ ٹائمنگ غلط تھی چار بجے کے بعد اور یہ بھی بتایا کہ وہ سنئیر ترین پولیس افسران کے ساتھ ملاقات میں تھے، آئی جی کے گھر کے قریب۔ کتنی گاڑیوں پر گئے، کون کون انکے ساتھ تھا کورکمانڈر کے، کیسے وہ چیف منسٹر ہاؤس تک پہنچے۔ وہ تمام چیزیں ہمارے علم میں ہیں، ہم ان Details میں نہیں جارہے۔ اور ہمارے Source نے بتایا کہ ملاقات چار ساڑھے چار بجے کے بعد ہوئی، اگلے ہی ویلاگ میں ہم نے وہ اپڈیٹ کیا۔ آپ نے کہا کہ وہ ملاقات نہیں ہوئی۔ میری پوری ذمہ داری کے ساتھ انفارمیشن شئیر کرتا ہوں، اگر خبر غلط ہو تو میں پہلے ہی کہے دیتا ہوں، یہ سنی سنائی ہے، ہم اسکے اوپر پہرہ نہیں دے سکتے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے بہت قریبی شخصیت وہ اس کے سورس ہیں اور وہ ڈرتے بھی نہیں ہیں، اور وہ کہتے ہیں کہ آپ بتا دیں، میں پکڑا بھی گیا تو خیر ہے، لیکن یہ آفریدی صاحب کو پتہ ہونا چاہیے کہ سب کو پتہ ہے۔ اچھا اب کیا آپ پہلی مرتبہ کورکمانڈر سے ملے ہیں، کئی مرتبہ پہلے بھی ملے ہیں۔ اب آپ اس ملاقات کو Deny کر رہے ہیں۔ میں کہے رہا ہوں ایک ملاقات نہیں، آپ کی بہت ساری ملاقاتیں ہوئیں اور پہلے بھی ہوتی رہیں اور آئندہ بھی ہونگی اور ہمارے بہت ساری ملاقاتیں علم میں بھی ہیں اور ہم نے کبھی یہاں سے رپورٹ نہیں کیا کیونکہ وہ Importants نہیں ہیں۔ آپ چیف منسٹر کے عہدے پر ہیں کئی وجوہات کی بناہ پر آپ کو ان سے ملنا پڑ سکتا ہے۔ اب کیونکہ یہ جلسے سے ایک دن پہلے معاملہ تھا اور پھر 27 تاریخ کے اوپر ہماری Reservations ہیں۔ کورکمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا، پولیٹیکل کمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا۔ بہت سے سنئیر لوگوں سے میں نے پوچھا، انہوں نے کہا کہ ہمارے علم میں نہیں ہے کہ Date کیسے دی گئی ہے۔ اُسی پر میں نے بھی سوالات اُٹھائے، مراد سعید صاحب نے بھی اُٹھائے اور علیمہ خانم صاحبہ نے بھی اُٹھائے۔ اب آپ نے کہا کہ ملاقات نہیں ہوئی، میں ابھی بھی پوری ذمہ داری سے اور ایمانداری سے اپنی خبر کے اوپر کھڑا ہوں کہ ملاقات ہوئی۔ بلکہ آپ کو ایک اور Interesting بات بتا دوں۔ کل تین آپ کے انٹرویو چلے، تین ڈیفرنٹ چینل پر۔ حالانکہ پورے سال کے اندر کبھی آپ کا کوئی بھی ایسا انٹرویو چلنے کی اجازت نہیں تھی۔ میرے فون کے اندر میسج ہے کبھی اچھے دن آئیں گے تو یہ کیمرے میں ریکارڈ کر لیجیے تاکہ ثبوت رہے کہ جن تین لوگوں نے کل آپ کا انٹرویو لیا، انٹرویو کے فوراً بعد اُنہی کی ٹیم میں سے مجھے یہ میسج بھیجا گیا۔ وہ بہت ہی معتبر شخصیت جنہوں نے میسج بھیجا کہ آپ کو پتہ ہے آپ کے چیف منسٹر نے آپ کی خبر کو جھٹلا دیا ہے کہ اُنکی ملاقات نہیں ہوئی، میں نے آگے سے کہا مجھے پتہ ہے اور ان کا جھٹلانا ہی بنتا ہے، یہی انکی پوزیشن ٹھیک ہے۔ میں بار بار تو چیزیں Rep نہیں کروں گا، میں نے جو کہنا تھا کہے دیا۔ تو اُس شخصیت نے آگے سے کہا کہ میری بھی یہی خبر ہے کہ اُنکی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ میں بالکل خدا کو گواہ بناکر آپ کو بات کہتا ہوں اور یہ انہوں نے کہا اور کبھی آپ کو دیکھا بھی دیں گے اُنکی اجازت سے ویسے نہیں۔ ان سے اجازت لے کے اور وہ اجازت دے بھی دیں گے کیونکہ وہ خان صاحب کے خیرخواہ ہیں اور وہ چاہیں گے کہ آپ کو بھی پتہ چلے کہ میرے پاس یہ خبر تھی۔ اور انہوں نے ایک جملہ بولا کہ ایسی ملاقاتیں چھپتی تھوڑی ہیں۔ اگر مجھے ساری Details پتہ ہے، ایک ایک بات پتہ ہے اور آپ کو بھی پتہ ہے، تو CM صاحب کو بھی چھپانی نہیں چاہیے تھی۔ میں اپنی خبر پر ابھی بھی قائم ہوں کیونکہ اگر یہ خبر غلط ہوتی تو میں خود مانتا اور آپ سے معذرت کرتا کیونکہ کوئی میرا یہ کوئی IQ لیول کا ٹیسٹ تو نہیں ہے ناں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

64,969 views • 1 month ago

جنابِ اسپیکر! آپ کو بھی پتا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ ہمارے اور حکومت کے درمیان انتہائی سیریس ڈفرینسز (Serious Differences) ہیں۔ آپ جانتے ہیں، ہمارے سارے لوگ جانتے ہیں کہ ہم بائیکاٹ پہ تھے۔ ان سب اختلافات کو اس مومنٹ (Moment) کے لیے سسپینڈ (Suspend) رکھتے ہوئے، ہمارے ایسے خطرناک اور بیکار مطالبات بھی نہیں تھے۔ ہم حکومتِ وقت سے یہ مطالبات کر رہے تھے کہ کم سے کم عمران خان، اس ملک کا سب سے پاپولر (Popular) لیڈر ہے، وہ بیمار ہے، اس کی مرضی کے ہسپتال لیا جائے۔ دوسرا ہمارا مطالبہ تھا کہ اس پہ ملا... ملاقات پہ پابندی ہٹائی جائے۔ ہم بائیکاٹ پہ تھے لیکن چونکہ پاکستان کے عوام اور چائنیز (Chinese) دوستوں کے درمیان ایک بہت بڑی گہری دوستی ہے، ہمارے لوگ اکثر کہتے ہیں "ہمالیہ سے اونچی اور کون سی... بہرحال الکاہل سے گہری"۔ اس خوشی کے دن یا ان عظ... دوستوں کو ویلکم (Welcome) کرنے کے لیے ہم نے بائیکاٹ... ہم نے بائیکاٹ... بائیکاٹ سسپینڈ (Suspend) کیا۔ چائنیز (Chinese) ہمارے ہمسائے ہیں، چائنیز اور ہمارے درمیان بہت بڑی بہترین دوستیاں ہیں۔ ہم... میں اپنی طرف سے، اپوزیشن کی طرف سے اور ان تمام پارٹی کی طرف سے جو ہمیں سپورٹ کرتے ہیں، ہم انہیں یہاں خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کو یقین دلاتے ہیں... اور ان کو یقین دلاتے ہیں کہ انشاءاللہ پاکستان کے عوام کبھی بھی چائنیز دوستوں کے وہ احسانات نہیں بھولیں گے جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیے ہیں اور جو خطے کے متعلق ان کی جو قائدانہ رول (Role) ہے یا بین الاقوامی طور پہ جو وہ چھوٹی قوموں کے لیے وہ کر رہے ہیں، "We salute them. Welcome you all. God bless you

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

13,349 views • 3 months ago

خان صاحب کو جب ایک مہینے کے لیے مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا تھا اور یہ خبر چلا دی گئی تھی کہ خان صاحب کو کچھ کر دیا گیا ہے تب میں بولتا رہا کہ خان صاحب ٹھیک ہیں لیکن یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بات میں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے لائیو سٹریمنگ میں بھی کی تھی اس کے علاوہ میں نے سپیس میں بھی یہ باتیں کیں ٹویٹس پہ بھی کی اپنے ولاگ میں بھی کیں تھیں کہ یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اگر ہم خاموش رہیں گے تو یہ لوگ اس چیز کو حقیقت میں کر دیں گے اب دوبارہ سے ہماری پلس چیک کی جا رہی ہے خان صاحب کو دوبارہ سے مکمل طور پر آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے جس طرح پریس کانفرنسز کی گئی اور بولا گیا کہ خان صاحب نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں میرے پاکستانیوں جب جب ان لوگوں نے کسی عوامی لیڈر کے لیے یہ الفاظ بولے ہیں تو ان لوگوں نے ایسے تمام عوامی لیڈر کو راستے سے ہٹایا ہے اب باری مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے اگر ہم لوگ سڑکوں پہ نکل اتے ہیں تو یہ کام حقیقی طور پر نہیں ہو پائے گا اب ہمیں منگل کو بھرپور طریقے سے باہر نکل کے خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو یقینی بنانا ہے پلس چیک کرنے والی بات جو میں نے سب سے پہلے کی تھی وہی بات اب سب کر رہے ہیں میری وہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی تھی اب جو بات میں کر رہا ہوں یہ بھی ٹھیک ثابت ہوگی اگر ہم باہر نہیں نکلتے تو خدانخواستہ ہم اپنے خان کو اپنے انکھوں کے سامنے سے اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں گے اگر ہم باہر نکل ائیں گے تو یہ لوگ اس شیطانی عمل کو کرتے ہوئے ڈریں گے کیونکہ عوام کا خوف ان کو ابھی بھی ڈراتا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

20,345 views • 9 months ago

السلام علیکم میرے تمام ٹک ٹاک فالور اور ٹوٹر والے فالور میرے ایک ٹویٹر پہ اکاؤنٹ ہے ایک یوٹیوب پہ اور ٹک ٹاک پہ یوٹیوب میں یوز نہیں کرتی اور ٹوٹر اور ٹک ٹاک میں یوز کرتی ہیں اور جو ہماری زندگی میں ہمارے کسی بھی زندگی میں کسی کے انسان کے دل کی میں انٹر فیئر نہیں کرنا چاہیے اور میں کبھی اس لیے انٹرویو نہیں دیتی کہ لوگ کلپ نکال کے لوگ برے بھلا کہتے ہیں اور کسی سیاست میں مدخلت یا کوئی بھی چیز ایسی کہہ دیتے ہیں اور میں ایسا نہیں چاہتی ہمیں لوگ ہیں اور دوسری بات یہ ذلت اور عزت اللہ دیتا ہے اور کسی کو بھی فیک video 📷 بنا کر اپ لوگ فیک ویڈیو ہماری لگاتے ہیں اور ہماری اپ لوگ توہین کرتے ہیں اور اپ لوگ ایک ویڈیو اپلوڈ کرنا میں کبھی کسی کو منع نہیں کیا لیکن اپ لوگ غلط ویڈیو لگاتے اور غلط کلپ کٹنگ کر کے اپ کرتے ہیں سے بہت تکلیف ہوتی ہے ہم ezat darلوگ ہیں ہم بزنس کرتے ہیں اور ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی کام نہیں ہے اور ezat ذلت اللہ دیتے اور سوشل میڈیا کی عزت نہیں ہوتی انسان کی عزت ہوتی ہےمیرے بہت کم انٹرویو ہوتے ہیں میں نے کبھی کسی کو ٹی وی کو ابھی تک انٹرویو نہیں دیا اور پی ٹی وی والے میرے پاس کئی بار ائے اور اور بھی ٹی وی والے ائے لیکن میں نے انٹرویو نہیں دیا کہ لوگ کلپ نکال کے لوگ ہماری عزت اچھالنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہاں ٹویٹر میں بھی لوگ گالیاں نکالنے ا جاتے ہیں اللہ اپ لوگوں کو عزت دے کسی کو گالیاں نکالنا اچھی بات نہیں ہوتی اپنی زبان کو استعمال اچھے طریقے سے کیا کرو ہم جس سے پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جس سے بھی ہماری محبت ہے کسی کو ہماری زندگی میں انٹرفیئر نہیں کرنا چاہیے

Samna Khan

19,331 views • 1 year ago