Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
چوروں کا ساتھ دینے والے محبِ وطن نہیں ہوتے ❤️🩹 #ReleaseImranKhan
29,575 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

خان کہ بعد ملک ڈیفالٹ سے بھی بچ گیا ریمیٹنس کہ بائیکاٹ کہ بعد بیرونی ترسیل میں مذید اضافہ ہو گیا خان اور یوتھیوں کہ بغیر جنگ بھی جیت لی۔ فوجی پروڈکٹس کہ بائیکاٹ کا کوئی فائیدہ نہیں ہوا۔ خان کہ بغیر آج پاکستان 40 وی بڑی معیشت بن گیا۔ نیکسٹ ٹارگٹ 100 بلین ڈالر رزروز انشاء اللہ

تو پھر اپنے لیڈر سے جا کر یہی بات پوچھو کہ توشہ خانہ سے گھڑیاں چرا کر وہ گھڑیاں دبئی جا کر کیوں بیچی تھیں؟ جس دن اس سوال کا جواب مل جائے تو سمجھ لینا تمھارا لیڈر ایماندار ہے اور اگر جواب نہ ملے تو پھر اگر اللہ نے عقل شعور دیا ہے تو سمجھ جانا تمھارا لیڈر چور ہے۔

توشہ خانہ چور تو اڈیالہ میں ہے۔ ملک ریاض سے 455 کنال اراضی بطور رشوت لینے والا اڈیالہ میں میں ہے۔ فرح گوگی کے ذریعے ٹرانسفروں سے پیسہ کھانے والا اڈیالہ میں ہے۔ اب بتاؤ جنکو تم چور کہتے ہو۔ انکی چوری پاکستان یا دنیا کی کس عدالت میں ثابت کی ہے؟ نوازشریف چور نہیں ملک بنانے والا ہے۔

اللہ کی قسم بس اسی وجہ سے گھڑی چور، 190 ملین پاونڈ چور کا ساتھ نہیں دیتے ہم

تو کیوں توشہ خانہ چور اور 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ مارنے والےساتھ دے رہے ہو ؟

@Aladeen_Pro Pakistan me problem govt ki nhi hai . Problem army ki hai aapki army govt ko chalati hai or aapki army ko deshtgard/terrorists chalatehai . Jis din aapki army me insaaniyat aajaye gi govt. bhi desh ke baare me sochne lge gi

الہ دین صاحب۔۔۔۔۔لگتا ھے کہ اپ کی یادداشت بہت کمزور ہے۔۔۔۔بقول خان صاحب پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو خان صاحب کے ساتھ ہے۔۔۔

O salia are enjoy kr

تم بھی اور تیرا باپ عمران شیطان بھی کھبی بھی محب وطن نہی ہو سکتے

صحیح کہا تم نے یہ فوج 190 میلن پاونڈ کے چور گھڑی چور کے ساتھ نہیں بلکہ حقیقی قیادت پاکستان کی ساتھ کھڑی ہے
