Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

چوہدری سیاست نے نوٹیفیکیشن کا چھکا ماردیا ۔۔۔وزیراعظم نوٹیفیکیشن جاری کرے نہ کرے چوہدری نے جاری کردیا سیاپا ختم۔۔نہیں یقین تو خود دیکھ لیں اور انجوائے کریں ۔۔۔۔باقی سب نوٹیفکیشنز پر مٹی پاؤ ۔۔

35,407 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا لاہور ایئرپورٹ پر اچانک دورہ، دونوں وزراء نے دو گھنٹے تک امیگریشن کا عمل خود ملاحظہ کیا اور مسافروں سے گفتگو کی۔ محسن نقوی نے امیگریشن کاونٹرز پر غیر ضروری رش دیکھ کر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور فوری ہدایات جاری کیں کہ پروسیس تیز اور شفاف رکھا جائے۔ دورے کے دوران کچھ مسافروں کو غلط طریقے سے روکنے کے واقعات سامنے آئے۔ محسن نقوی نے اہلکاروں کو طلب کر کے ان کی درست کارروائی پر شاباش اور انعام دیا، جبکہ غلط فیصلوں پر فوری انکوائری کا حکم بھی دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین نے مسافروں کے پروٹیکٹر اسٹیکرز اور دستاویزات خود چیک کیے اور کہا کہ بیرون ملک جانے والے پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، انہیں ایئرپورٹس پر غیر ضروری رکاوٹ کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ امیگریشن نظام کو بہتر بنانے کے لیے فوری اصلاحات کی جائیں گی۔ دونوں وزراء نے کہا کہ قومی وقار، مسافروں کی سہولت اور شفاف نظام حکومت کی اولین ترجیح ہے

Salik Hussain

100,963 görüntüleme • 9 ay önce