Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

چوہدری نعیم ابراہیم پی ٹی آئی امیدوار کو بار بار گرفتار کیا جا رہا ہے عدالتیں ضمانت دے رہی ہیں لیکن نعیم ابراہیم کو پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیا انصاف ہے

262,484 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) profil fotoğrafı
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 yıl önce

ہمارے جلسے تو یہ خود کر رہے ہیں، پرانے زمانے میں دیہات میں زمیندار مراسی کو پیسے دے کر بھیجا کرتے تھے کہ ہمارا ٹہکا بنے، یہ خود ہمارا ٹہکا بنا رہے ہیں، یہ مفت کے مراسی ہمیں ملے ہوئے ہیں، لطیف کھوسہ آن فائر 🔥😁

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) profil fotoğrafı
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 yıl önce

یہاں اب کوئی محفوظ نہیں کسی کی کوئی عزت نہیں کوئی حقوق نہیں۔ محفوظ ہیں تو صرف ڈفرز اور انکے پسندیدہ کرپٹ لوگ اور انکے چمچے۔ بنانا ریپبلک آف پاکستان 🖐️

The Gentle Touch profil fotoğrafı
The Gentle Touch2 yıl önce

وہ لیڈر جس کی وجہ شہرت سے اس کے مخالفین #سرٹیفائڈ_ذہنی_مریض بن گئے 👇🔥🔥🔥🔥

Farhan Jaffar profil fotoğrafı
Farhan Jaffar2 yıl önce

سیاست کے چاہت فتح علی خان کے لیے یہ سب ننگا ناچ کیا جا رہا ہے

MiMi profil fotoğrafı
MiMi2 yıl önce

پاکستان میں لاقانونیت کے ہوتے ہوئے انصاف کہاں سے ہو گا

Ahsan khan Rath profil fotoğrafı
Ahsan khan Rath2 yıl önce

Ch.Naem Ibrahim is good leader of Arifwala

Irfan Akbar profil fotoğrafı
Irfan Akbar2 yıl önce

@ZafarCheemapti ایسے بھی کبھی انصاف ملا ہے

Faizi مرزا profil fotoğrafı
Faizi مرزا2 yıl önce

آئین معطل ہے، انصاف پھر دور کی بات ہے

Benzer Videolar