Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
چئیرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو:
99,632 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
26 Kommentare

علیمہ خان کا بھی عمران خان کی طرح سیدھا چھکا باؤنڈری سے باہر ۔۔۔۔ 30 سیکنڈ میں ساری سازش سارا پراپیگنڈہ تباہ کر کے رکھ دیا

ماشاء اللّٰہ علیمہ خان تو پوری عمران خان ہیں ❤️

علیمہ پھولن دیوی اگر یہ سیاسی نہیں ہے تو نو مئی کو جب عمران توشہ چوری میں گرفتار ہوا تھا تو یہ بلوائیوں کے ہمراہ جناح ہاؤس/ کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کیا پنکی پیرنی سے ملاقات گئی تھی؟

He style of talking is like #ImranKhanPTI ☺️☺️ #ImranKhan

یہ میڈیا والے بھی جان بوجھ کے گھٹیا سوال کرتے ہیں اور اللہ تعالٰی پر بھروسہ ہے کہ کپتان بہت ہمارے درمیان ہوں گے انشاءاللہ

Ik will win

ماشاءاللہ بڑی زبردست ٹاک کر رھی ھے آخر عمران خان کی بہن ھے نا۔ اسطرع کی سوال و جواب کی 5 فیصد بھی اگر نانی 420 نے گفتگو کی تو میں ن لیگ کو جوائن کرونگا😄

Ik

ALLAH sbr de imran khan ke bhen ko… bhoot chkr lga rhe ha adalt ke…🤭

Vote and support leader Imran Khan ✌️

@imranqasimpti

جب اس عظیم لیڈر کے خلاف کچھ ہاتھ نہ لگا تو اس کی عورتوں کے پیچھے پڑ گئے

Great

Mashallah khan sahib ke tareh bahot paseihat walai hai Means samjdar

سلائ مشین تیرے ت لعنت

Zabardast. Sub k monh bund kr diye.... Great 👍

اللہ تعالی نے ان کو موقع دیا ہوا تھا لیکن جس نے جو بیج بویا ہوتا ہے وہی کاٹتا ہے

sheerni

Hy na khan ki Behn 👍💕 speakinh style ❤️

علیمہ کا میڈیا دیکھ کر دل۔۔۔۔

@Muhamma19932540 سب کو پتا ہے وہ کون ہے پھر میڈیائی طوائفیں جان بوجھ کر ایسی الٹی سیدھی باتیں کرتی ہیں

زبردست علیمہ خان صاحبہ👍

As intelligent as Imran Khan 👏🏻

Good

ایسی بہنیں، بھائیوں کا فخر ہوتی ہیں۔ وہ چاہے کوئی بھی ہو یا پھر ہمارا عمران خان۔ #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان

اسے کہتے ہیں سیدھے اور کھرے جواب
