Loading video...
Video Failed to Load
چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
102,172 views • 6 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

شجر کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرؔ تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے

رخصت ہوا تو بات مری مان کر گیا جو اس کے پاس تھا وہ مجھے دان کر گیا بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

@mrbilal121s تصویروں اور کلپس میں ہی قابل عزت و احترام خامنائی کا چہرہ اس قدر نورانی اور پیارا ہے تو قریب سے دیکھنے میں کیا عالم ہو گا❤️❤️❤️

چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے 😭😭😭💔

خامنی نے آخر میں اپنے جان دے کر ایران کو ایک کر لیا

یہ اور بھی دردناک ہو جاتا موجودہ حالات میں کہ جب شجر کو گرا دیا گیا تو کئی معصوم چڑیا بھی ساتھ ہی چلی گئیں

شاید کسی بلا کا سایہ تھا شجر پر چڑیوں نے رات شور مچایا درخت پر

@WaseemBadami جو شام میں اسنے اسد کے ہاتھوں لاکھوں بے گناہ مروائے ان چڑیوں کا کیا قصور تھا؟

فرہاد بھائی اسے لیے تو کافروں نے بچیوں کو شہید کردیا ہے کیونکہ بچیاں اپنے رہبر سے اسلام سیکھ کر پھیلا رہی تھی

@urduinfotainers عجیب درد کا رشتہ تھا سب کے سب روئے شجر گرا تو پرندے تمام شب روئے💔

دُکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا.. آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں مِلی ہے

اس شجر نے لاکھوں سنی چڑیاں شام لبنان عراق اور یمن میں مروا دی

اور جہنم کو بہت انتظار تھا اس شیطان 😈 کی آمد کا شکر ہے کہ اس کا انتظار ختم ہوا

چہرے پر نور برس رھا ہے کیونکہ اندر کی اچھائی ضرور باہر آتی ہے

اور اِن کو مارنے والا وہ خَباثت ٹولہ ہے جو معصوم چڑیوں کو اپنے آئی لینڈ میں بلا کر مَسل دیتے ہیں اور مار ڈالتے ہیں۔

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں 😓

😭😭😭😭

💔💔💔❤️❤️❤️

ہر لبرل مجبور ہی رہتا ہے اس حرامی کو سپورٹ کرنے پر کیونکہ اس کتے اور لبرل کا واٹس ایپ گروپ ایک ہی ہے۔ تم کو صحیح پہچانا تھا۔ ہر حرامی لبرل شروع میں نام خاں صاحب کا ہی لیتا ہے۔ پھر جگہ بناتا ہے کھڑے ھونے بیٹھنے اور پھر لیٹنے کی

نعرہ تکبیر 💪

😔heart breaking

We including me realise things when it’s too late . I have been listening to him since he’s martyred . He was true walli ullah.. he was just too big

چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجرچنار سے

@WaseemBadami خنزیراعظم لعنتی لاکھوں مسلمانوں کا قاتل تیری شکل پہ لعنت

ڈالروں کے بھوکے چڑوں نے مخبری کر کے مروا دیا

کسی شفیق دادا کی طرح لگتے ہیں

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #Revengeismust

People who have a strong belief in Allah, Allah raises their ranks

تجھے اگر اس کی اتنی ہی تکلیف ہے تو ایران دفع ہو جا گنجی چڑیل

And now the dogs are feasting on his corpse

😭💔

اللہ سبحان وتعلی مغفرت کرے آمین 😭💔عجب آزاد مرد تھا

😢😢

Allah
Related Videos
Sensitive content
عبادت کی رات ھے مانگو اس سے جو بن مانگے بہت کچھ عطا کردیا ھے جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ھے
Farzana Saeed
14,966 views • 1 year ago
