正在加载视频...

视频加载失败

چکوال میں معجزہ ہوا ہے

180,034 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

34 条评论

Abdullah 的头像
Abdullah3 个月前

Ibn al-Haytham ko hazaar saal ho gaye ye kiye hoe 😂

Insights By Usman Raza 的头像
Insights By Usman Raza3 个月前

اپ ڈیٹ: ڈی پی او چکوال نے ایس ایچ او چوآسیدن شاہ کو معاملے کی تحقیق کا حکم دیا، پولیس نے جائزہ لیا اور ویڈیو بنانے والے اسد عباس اور گھر کے مالک شفقت کو تھانے لے آئی۔ وہاں اب اسد عباس بتا رہے ہیں کہ معاملہ کیا تھا اور کیوں اسے معجزہ نہ سمجھا جائے۔

Al-Ali’s Feelings 的头像
Al-Ali’s Feelings3 个月前

اللہ ہی ہدایت دے سکتا ہے، جتنی جہالت برصغیر پاک و ہند میں ہے دنیا کے کسی کونے میں اتنی جہالت نہیں ہو گی

𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾 的头像
𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾3 个月前

معجزہ تو تب ھو گا جب تم لوگ کُچھ تعلم حاصل کر لو گے آج پھر وہ قیمتی و سُنہرے الفاظ یاد آ گئیے ”ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں، اور اوپر سے یہ کچھ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے!"

مکتوب 的头像
مکتوب3 个月前

میز پر سے کپڑا اٹھاتے تو نیچے سے مولا عباس نے ان ے سر پر ڈنڈا بھی مارنا تھا کہ بے غیرتوں تم میرے نام کے ساتھ کیا ڈرامے بازی کر رہے ہو۔ لوگوں کو جاہل سمجھا ہوا ھے

Anarchist 的头像
Anarchist3 个月前

مزے کی بات ہے کہ یہ اک پرو جیکٹر سے کم روشنی پر ایسے اینگل سے دکھایا جا رہا ہے کہ ہر کوئی یقین کرلے مگر اس بندے نے پروجیکٹر کے سامنے آکر سارا معجزہ تباہ کر دیا ہے۔ پکچر میں موجود سایہ غور سے دیکھ لیں خود ہی سمجھ آ جائے گا۔

Muhammad Kamran Chughtai 的头像
Muhammad Kamran Chughtai3 个月前

زرا چھت پر لگا معجزاتی پرجیکٹر بھی دیکھا دینا تھا۔ شرم کرو بیغیرت۔ شہدا کے نام پر جھوٹ دھوکہ دیتے ہو

Zain Arif 的头像
Zain Arif3 个月前

مینے اپنے بچپن میں ایسے معجزے شیعہ حضرات کے تقریبا ہر گاٶں میں دیکھے تھے مگر یے معجزے کس طرح کیۓ جاتے بعد میں ان کا پتا چلا جن کے گھروں میں اس طرح کے معجزے ہوتے دیکھے ان کو غسل کے فراٸض بھی پتا نہیں تھے ان جیسے باکھنڈیوں کی وجہ سے ھم یہاں تک پہنچ چکے ہیں

So What? 的头像
So What?3 个月前

@majidurrehman بس ایسے معجزے دیکھ کر ایمان تازہ کر لو۔ غزہ میں بچے مر رہے ہیں اوتھے کوئی معجزہ نہیں۔ ٹھیک ہو گیا

صدیقی 的头像
صدیقی3 个月前

ہم بچپن میں ایسے معجزے بہت دیکھنے جایا کرتے تھے۔خیر جیسی جھوٹی کہانیاں صدیوں سے نصاب کا حصہ ہیں ۔منبر پر بیٹھ کر چیخ چیخ کر سنائ جاتی ہیں وہ دراصل صدیوں پہلے کے مذہبی یوتھیاز نے بنائ ہوئ تھیں جیسے کہ یہ کہانی ہوسکتا ہےصدیوں بعد مکمل یقین کے ساتھ معجزہ کہے کر بچوں کو رٹائ جائیں گی

Zafar Malik 的头像
Zafar Malik3 个月前

کیا معجزہ ہوا ہے ؟ کیا آپکو پتہ ہے معجزے کن پر اور کیسے ہوتے ہیں پہاڑ سے اونٹنی کا نکلنا معجزہ تھا سمندر کا پھٹ کر راستہ بنانا معجزہ تھا چاند کا دو ٹکڑے ہو جانا معجزہ تُھا

شاہ صاحب 的头像
شاہ صاحب3 个月前

اوہ بھائی یہ فراڈ ہے دھوکہ ہے۔ کیمرہ اس اصول پائی کام کرتا ہے اس کے گھر کے باہر علم ہو گا جب دروازہ تھوڑا سا کھلتا ہے تو اس کا عکس اندر نظر آتا ہے۔ اگر سچا ہے تو رات کو کر کے دکھائے۔ مذہبی عقیدت کے جاہل لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔

Fakhar Zawar 的头像
Fakhar Zawar3 个月前

معجزہ والے خود بول رہے ہیں کہ کوئی نہیں معجزہ ہوا

Ali said Nazir 的头像
Ali said Nazir3 个月前

یہ جہالت آپ کو پاکستان میں اور پھر سندھ اور پنجاب میں بہت ملے گی ہائے افسوس اس قوم پر

نواب عادل رندھاوا✍🏻 的头像
نواب عادل رندھاوا✍🏻3 个月前

چھتر کیتھے میرا انا پین یکاں نو زیارت کرواوں

جان لیوا 的头像
جان لیوا3 个月前

ایک معجزہ پہلے بھی چکوال میں ہی ہو چکا ہے جب دیگ پکانے کے لیے زمین کھود کر بناۓ گئے کسی پرانے چولہے کی مٹی بارش کی وجہ سے بیٹھ گئی تھی ان حضرت صاحب کافی کمائی کی تھی اب بھی ایسی ہی کوئی کوشش لگتی ہے اگر آپ اس ٹیبل سے یہ چادر پاک ذرا ہٹا دیتے تو معجزے کا پوسٹ مارٹم ہو جانا تھا

gulmuhammad gulmuhammad 的头像
gulmuhammad gulmuhammad3 个月前

دنیا کہاں پونچ گئی اور تم لوگ آج بھی فضولیات پراور ڈراموں پر یقین رکھتے ھو -

M. Ather '🇵🇰 پاکستان زندہ باد' 的头像
M. Ather '🇵🇰 پاکستان زندہ باد'3 个月前

یہ جھوٹا ہے اسکے سٹنٹ سے رافضی تو بےوقوف بن سکتے ہیں سمجھدار مسلمان نہیں بن سکتے

Shoayb Khan 的头像
Shoayb Khan3 个月前

Pinhole camera crying in the corner

Shahid Waraich 的头像
Shahid Waraich3 个月前

Oper roof pr projector lga hua, same jesy Cinema hall me projector se deewar pr lgy kapray pr movie play ki jati, Social media ki waja se ab log bohat samjhdaar hain , only hmary bazurgon ko ye log behla phisla skty jin ko technology ki samjh nhi, ye log hmary mazhab ko ek jadu ki trha paish krty afsos

Mian Laeeq Mujahid Qadri 的头像
Mian Laeeq Mujahid Qadri3 个月前

Subhanallah jaisey Hindu her cheez ki puja Shuru ker daitey ye b waisey I hai beshuk shubey ki gunjaish nai,

Ejaz Mohmand 的头像
Ejaz Mohmand3 个月前

جاہل لوگوں۔اپنا ایمان ضائع نہ کرو۔دوسروں کو بے وقوف نہ بناؤ۔آگر اندھیرے میں نظر آتا ہے تو روشنی میں کیوں نہیں۔کیا یہ وہی بلیک اینڈ وائٹ کا زمانہ ہے۔جب ٹی نشریات دن کے وقت نظر نہیں آتی تھی۔۔۔

🇺🇸🤠 的头像
🇺🇸🤠3 个月前

یہ معجزہ صرف دن کے مخصوص اوقات میں ہو گا جب سورج کی روشنی سامنے والے مکان اور اس پر لگے ہوئے جھنڈے سے منعکس ہو کر دروازے کی چھوٹی سی جھری سے داخل ہو کر میز پر عکس بنائے گی۔ 😂

Bukhari 的头像
Bukhari3 个月前

اگر کسی کو شک ہو تو اس طرح کی ویڈیو بنا کر وہ شیئر بھی کر سکتا ہے یہ صرف جہالت ہے لائک ویوز لینے کے لیے اس کے علاوہ کچھ نہیں اور شرم نہیں اتی کہ دین کا مذاق بناتے ہیں اسلام کا مذاق بناتے ہیں اہل بیت کا مذاق بناتے ہیں یہ بے شرم لوگ

Digital Malang 的头像
Digital Malang3 个月前

ایسے بندوں کو پکڑ کر جوتیاں مارنا چاہیے ہے ، یہ لوگ ڈرتے بھی نہیں ہیں ایسی حرکتیں کرنے سے، مومنین کو چاہیے تھا وہاں ہی جوتے اتار کر انہیں مارتے انہوں نے شیعیت کا اصل چہرہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے

Sheraz Khan 的头像
Sheraz Khan3 个月前

کیونکہ لائٹ کم کرنے سے ہی عکس ابھر رہا ھے۔روشنی میں نہیں۔تو گیم ھے کہیں۔

المعبودی 的头像
المعبودی3 个月前

دروازہ بار بار نہیں کھولنا تھا نہ ہی کمرے کی ساری دیواریں دکھانی تھیں۔ بس ایک بار چھت دکھانی تھی۔ 🤭

Sheraz Khan 的头像
Sheraz Khan3 个月前

میز چیک کریں کہ نیچے کیا ھے

Meer Sultani 的头像
Meer Sultani3 个月前

پہلی بات تو یہ ہے معنجزے انبیاء کے ساتھ دنیا سے ختم ہوگئے اب تمہارا باپ نبی ہے جو معجزے لکھ رہے ہو لائٹ ایفیکٹ کو معجزہ معجزہ لگائی ہوئی ہے حرامیوں نے

Arafat Rafi 的头像
Arafat Rafi3 个月前

ایسی ہستیوں کے نام پر یہ سب نہ کریں۔ویسے ڈی پی او صاحب کا چھاپہ اور پھر گرفتاری بھی ہو گئی ہے۔۔۔

Fayyaz faizi 的头像
Fayyaz faizi3 个月前

معجزہ نہیں نیا دھندا پوائنٹ کھلا ہے

Sheraz Khan 的头像
Sheraz Khan3 个月前

انکی چھت پر پروجیکٹر ھے شاید۔

Asad Zaman 的头像
Asad Zaman3 个月前

کبھی پِن ہول کیمرا کا نام سُنا ہے؟ سیانے اسی لیے کہہ گئے کہ عقل نئیں تے موجاں ای موجاں

N A E E M 的头像
N A E E M3 个月前

پروجیکٹر تے جھنڈا لا کے ساہنوں چوتیا بنا رے نیں 😂😂

相关视频