正在加载视频...

视频加载失败

چھ سال کا بچہ روتے ہوئے فریاد کر رہا تھا کہ پولیس والے بھیا میں آپکے پاؤں پڑتا ہوں آپ ایسا مت کریں لیکن پولیس والے اسکے گھر میں گھس کر دروازے توڑتے رہے آڈیو خود سن لیں اور فیصلہ کریں کہ کون سچا ہے کون جھوٹا؟

650,561 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

وقاص 🤡 的头像
وقاص 🤡2 年前

ہر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا ۔۔۔ ماؤں بہنوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے والوں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں گی

Muhammad Nawaz Khan 的头像
Muhammad Nawaz Khan2 年前

@HamidMirPAK Sb ! Please invite her to your show “capital talk” and then you will see the reality This is a humble request 🙏❤️ Thank you

Ather Salem® 的头像
Ather Salem®2 年前

حامد مير صاحب منافقت نہ کريں اور نہ شازش کا حصہ بنے اس طرح کی آڈيو پورا ايک سين کريٹ کرکے ريکورڈ کيا جاسکتا ہے اگر آڈيو ريکورڈ ہو سکتی تھی تو وڈيو بھی بن سکتی تھی وہ سامنے لائيں چول نہ بجائيں اور آپکی صحافت ميں کتنی کوئ سچائ اور حق ہوتا ہے پورا پاکستان اپکا منافق چہرہ جان چکا ہے۔

عبداللہ خان 的头像
عبداللہ خان2 年前

رجیم چینج آپریشن سے ایسے بے غیرت اور کنجر حکمران اسلامی جمہوریہ پاکستان پر مسلط کئے گئے ہیں کہ جو ماءوں بہنوں کی چادریں اتار رہے ہیں اور گریبان چاک کر رہے ہیں 8 فروری کےدن اس سب ظلم کے خلاف اگر ہم گھروں سے نہ نکلے تو ہم میں اور ظالموں میں کوئی فرق نہیں رہے گا

Today News 的头像
Today News2 年前

تو پھر اتنا عرصہ اپ کیوں خاموش رہے اس ظلم کے خلاف اس جبر کے خلاف جب ایک چھوٹا بچہ اپنے والد کس پکارتا ہوا دنیا سے چلا گیا تب کہاں تھے اپ لوگ تو ریاست کا ستون ہیں

Ather Salem® 的头像
Ather Salem®2 年前

جناب کدو صاحب ۔۔۔۔ کبھی انسانوں والی بات بھی کر کیا کرو۔۔۔۔ بجے سال کے بچے کو کیا پتہ کہ پاؤں پڑنا کیا ہوتا ہے۔۔ اور جس پین پاڑ نے آڈیو ریکارڈ کر لی وہ ویڈیو نہیں بنا سکتا تھا کیا۔۔۔۔ لگتا ہے تسی وہ گنڈا پوری شہد پین لگ گئے او

🇵🇰IK4ever🇩🇪 的头像
🇵🇰IK4ever🇩🇪2 年前

پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور پولیس پر یقین کرنا ایسے ہی ہے جیسے دن کو رات کہنا اور رات کو دن کہنا۔۔ پاکستان کے دو کرپٹ ترین ادارے سب سے پہلے نمبر پر فوج اور اس کے بعد پولیس اور عدلیہ ہیں ان کی کون مانے گا۔۔۔

M Noman 的头像
M Noman2 年前

جو شخص سیاست اور ہمدردی کے ووٹ کیلئے اپنی ماں کو پھٹے ہوئے گریبان کے ساتھ وڈیو بنانے کا کہے اس سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے۔ یہ آڈیو تو ریکارڈ کر لی لیکن ڈرامے کے ان کرداروں کو وڈیو ریکارڈ کرنے کی توفیق نہ ہوئی۔ آڈیو سے ہی معلوم ہو رہا ہے کہ چیخنے چلانے کے آوازیں باقاعدہ رہکارڈنگ کیلئے نکالی جا رہی ہیں۔ دو الگ الگ آڈیوز کو ایڈٹ کیا گیا ہے۔

ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️ 的头像
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️2 年前

Prime minister Imran Khan ❣️

相关视频

پتہ نہیں میں بزدل ہوں، کمزور ہوں، یا ایمان ضعیف ہے، یہ تو اللہ کو بہتر پتا ہے۔ مطلب، جب بھائی آپ کا شہید کیا جائے، والد آپ کا شہید کیا جائے، کزن آپ کا اٹھا کر چھ مہینے غائب رکھا جائے اور پھر مسخ شدہ لاش آپ کے ہاتھ میں تھما دی جائے، اور جیتا ہوا الیکشن آپ سے چھین لیا جائے، تو پھر آپ کیا کریں گے؟ یہ تو پتہ نہیں، میں نے آپ کو کہا تھا کہ میں دوسروں کا نام نہیں لیتا، اپنی بات تو کر سکتا ہوں۔ آپ کی نظر میں پتہ نہیں میں بزدل ہوں، میں کمزور ہوں، یا میں کس سوچ اور فکر کا مالک ہوں، پھر بھی ہم کہتے ہیں کہ نہیں، خدا را! آپ ملازم کو نہیں بخش رہے۔ ایک ملازم کی کیا سزا ہو سکتی ہے؟ ایک سادہ سی ڈیمانڈ ہے، ڈی آر اے ہے اور یکساں نظامِ تنخواہ (Salary System) ہے۔ آپ کی نظر میں وہ بھی بد ہے۔ اب تو دروازے بند کر رہے ہو، عدالتوں سے انصاف کی توقعات آپ نے ختم کر دی ہیں، پارلیمنٹ کی خودمختاری آپ نے پاؤں تلے روند دی ہے۔ مطلب، وہ کیا کریں؟ وسائل ہمارے لوٹے جا رہے ہیں، اور ہم سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ میرے گھر کے سامنے سے گیس نکل رہی ہے، مگر میں اس سے مستفید نہیں ہوں؛ لوگوں کے کارخانے اس سے چل رہے ہیں۔ میرے گھر سے سونا نکالا جا رہا ہے، کوئلہ نکالا جا رہا ہے، لیکن میں دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہوں۔ یعنی میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں: کیا اس وقت پاکستان کی اہمیت پنجاب کے کیلے اور مالٹے ہیں، یا بلوچستان اور پشتونخوا کے ساحل اور وسائل؟ اصغر خان اچکزئی (صدر، اے این پی بلوچستان)

Asghar khan Achakzai

54,628 次观看 • 6 个月前