Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
چھوٹی نظم میں بڑی کہانی
283,176 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
7 Kommentare

عمران ریاض ایک دفعہ پھر کریز سے باہر نکل کر کھیل رہے ہیں۔ عمران ریاض صاحب کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ لال سلام عمران بھائی ❤️

گل ود گئی اے مختاریا

بریکنگ نیوز ٹنڈو الہیار ایس ایس پی نے ٹنڈو الہیار کے تمام پولیس آفیسرز کو بلا کر کہا کہ قرآن پاک پر حلف دو کے پیسے لیکر منشیات چلانے والوں کا ساتھ نہیں دو گے تو تمام پولیس آفیسرز نے قرآن مجید پر حلف لینے سے انکار کر دیا 😱

یہ نظم ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے بابا جی نے سادگی میں کیا خوبصورت پیغام دیا ہے کاش ہمارے ایوانوں میں بیٹھے اشرافیہ کو بھی انصاف کا مطلب سمجھ آ جائے کاش اے کاش

دل کے اندر اترنے والی چھوٹی مگر بڑی کہانی

اس ویڈیو کو دیکھ کے سوچیں کہ کس حد تک عوام کو پتا چل چکا ہے کہ ملک ka 75 سالوں سے جو حال ہے اس کا ذمہ دار کون ہے آپ پنجاب کے کسی گاؤں گوٹھ سے لے کے خیبر کے کسی پہاڑ کی چوٹی پے رہنے والے بندے سے پوچھ لیں وہ یہی سب باتیں بتا دے گا

سنا ہے جب ھمارے ملک پر انگریزوں کا قبضہ تھا تو اس وقت بھی لوگ گاوں دیہاتوں میں اسطرح کی نظمیں پڑھتے تھے اس وقت اور آج کے حالات بہت ملتے ہیں اس وقت ڈی سی کمیشنروں کے ذریعے حکومت کرتے تھے آج بھی اصل قابضین کٹھ پتلی حکمرانوں کے ذریعے حکومت کر رہے ہیں 😢
Ähnliche Videos
اپیسٹین فائلز کی کہانی ، مختصر ترین الفاظ میں
Sabookh Syed | Journalist
80,853 Aufrufe • vor 7 Monaten
