Loading video...
Video Failed to Load
چھٹی کے اوقات میں گرلز کالج کے باہر موجود اوباش نوجوانوں کا بے خوفی سے سامنا کرنے والی بہادر طالبات کو سلام پیش کرتے ہیں
657,251 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

دل خوش ہوگیا ہمیں بیٹیوں کو اتنا ہی پر اعتماد بنانا چاہیئے مگر اسکے ساتھ ساتھ بیٹوں کو دوسروں کی کے بہن بیٹیوں کی عزت کرنا بھی سکھانا چاہیئے اسلامی معاشرے ایسے نہی ہوتے کی لڑکیوں کوگھر سے نکلتے وقت وحشیوں کا سامنا ہو

While the regime's elites send their daughters to study and live freely in the U.S. and Europe, our daughters in Iran are jailed for showing their hair. We will NOT stay silent while our sisters are caged for demanding their basic rights! #FreeIran #WomanLifeFreedom #EndTheRegime

لڑکیوں کو ایسے ہی ہر اعتماد ہونا چاہیے ہے، بہت خوب👍

ٹھیک کیا ہے

عورت بہادر ھے اگر اپنی طاقت استعمال کریں تو مالک نے کمزور نہیں بنایا ھے

@Ahmedgujjar444 زبردست دھلائی 🤣

بہادر بیٹیوں توانو سلام توانو رب دیاں رکھاں

صحیح طبعیت صاف کی ہے

@AbbasiDon393750 Brilliant 👍

بہت زبردست جوتیاں لگانی چاہیے تھیں ایسے آوارہ اور اوباش لڑکوں کو سرعام سزا ملنی چاہیے

ماشاءاللہ
