Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

چین کا یہ جنوب سے شمال کی طرف بہنےوالا مصنوعی دریا دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے۔ ۔۔۔۔

216,989 views • 1 year ago •via X (Twitter)

5 Comments

Fayyaz Khan's profile picture
Fayyaz Khan1 year ago

K-4منصوبے کا تصور سب سے پہلے 2003 میں پیش کیا گیا تھا، جب کراچی میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیشِ نظر مستقبل میں پانی کی قلت کا خدشہ ظاہرکیا گیا۔شدید ابتدائی تخمینہ (2003): تقریباً 25 ارب روپے 2025میں موجودہ لاگت:بڑھ کر 160 ارب روپے سے بھی زائد آج 22 سال بعد بھی یہ منصوبہ نامکمل ہے

Mohammad Asif's profile picture
Mohammad Asif1 year ago

ارب پتی لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف نےاپنی دوسری بیٹی کی شادی کسی ارب پتی کےبیٹے سے نہیں بلکہ ایک دین دار اور غریب گھرانےکےلڑکے سے کرادی ہے جو قرآن کاحافظ اور پرائمری اسکول کا ٹیچر ہے نکاح مکمل سادگی سے ادا کی گئی جس میں صرف خاندان کے لوگ شریک ہوئے اس موقع پرمحمد یوسف کا کہنا کہ

Irfan Akbar's profile picture
Irfan Akbar1 year ago

کیا کوئی جم ٹریننگ اس کا مقابلہ کرتی ہے ؟

Anwar Ghazi's profile picture
Anwar Ghazi1 year ago

ارب پتی امریکی نوجوان مائیکل سنیکو 2023 :اسلام ،نماز اور مسلمانوں کا مذاق اڑاتا تھا ۔ 2024: اسلام قبول کرنے کے بعد مسجد نبوی میں سو رہا تھا ۔ ہدایت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ۔۔

RTEUrdu's profile picture
RTEUrdu1 year ago

🔴 اسپین کے شہر پامپلونا میں سان فرمین فیسٹیول کا آغاز "نسل کشی بند کرو، فلسطین کو آزادی دو!" کے نعروں کے ساتھ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ہوا۔

Related Videos

آج کا on my radar Vlog چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت پر زبردست معلومات سے لبریزہے! چین اب محض ایک ابھرتی ہوئی طاقت نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے بڑی فوجی قوت بننے کی راہ پر ہے۔ جدید ایٹمی ہتھیاروں، artificial intelligence AI سے چلنے والے جنگی نظام، اور دنیا کی سب سے بڑی بحری فوج کے ساتھ بیجنگ کھل کر اپنی عسکری بالادستی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لیکن سب سے حیران کن بات، چین اب دنیا کا سب سے بڑا ملٹری کمپلیکس تعمیر کر رہا ہے، جو پینٹاگون سے کئی گنا بڑا ہوگا! یہ اقدام دنیا کے دفاعی توازن کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ کیا یہ نئی فوجی اسٹریٹجی عالمی طاقتوں کے لیے خطرہ ہے؟ مکمل اور تفصیلی تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے: YouTube لنک پر click کیجیئے ہ OMR وی لاگ چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت پر ایک زبردست انکشاف ہے! چین اب محض ایک ابھرتی ہوئی طاقت نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے بڑی فوجی قوت بننے کی راہ پر ہے۔ جدید ایٹمی ہتھیاروں، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے جنگی نظام، اور دنیا کی سب سے بڑی بحری فوج کے ساتھ بیجنگ کھل کر اپنی عسکری بالادستی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لیکن سب سے حیران کن بات، چین اب دنیا کا سب سے بڑا ملٹری کمپلیکس تعمیر کر رہا ہے، جو پینٹاگون سے کئی گنا بڑا ہوگا! یہ اقدام دنیا کے دفاعی توازن کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ کیا یہ نئی فوجی اسٹریٹجی عالمی طاقتوں کے لیے خطرہ ہے؟ مکمل اور تفصیلی تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے YouTube لنک پر click کیجئے

Kamran Khan

31,688 views • 1 year ago

افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گلوکار میر مفتون کی آواز میں فارسی اور دری زبان کا یہ گیت اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ موسیقی کی واقعی کوئی زبان نہیں ہوتی اکثریت کو زبان سے شناسائی نہیں ، لیکن گانے نے اپنی طرف سب کو کھینچا !!! گانے کے چند بولوں کا اردو ترجمہ !! کوئی بے چارہ اور تنہا ہے کوئی صحرا میں خشک ہونٹوں کے ساتھ بھٹک رہا اہے واقعی عجب دنیا ہے یہ دنیا کوئی بے درد اور بے پرواہ ہے "إكيا عجب دنیا ہے، یہ دنیا کوئی مچھلی کی طرح تڑپتا کوئی ہے مفلس کوئی دولت میں مست کوئی ہے بے پا کوئی بے دست عجب دنیا ہے یہ دنیا ور کوئی وطن سے دور ربت جیسی گل چمن ها سے بچھڑا۔ کوئی آدمیت سے ہے دور غرور میں ہے، دولت سے ہے چور۔ اسے خدا سے بھی زور کا گمان عجب دنیا ہے یہ جہان۔ کوئی قید خانے میں دلگیر اپنے اعمال یہ ہے دلگیر۔ دل میں ارمانوں کی بھرمار عجب دنیا ہے یہ کردار کوئی بچوں سے نفرت کرتا کوئی ناخن پر بھی مرتا کسی کو بیمار بچہ یاد عجب دنیا ہے بے داد جیسی جان بدن سے جدا عجب دنیا ہے یہ صدا۔ کوئی بے دین شیطان کا ساتھی انسانوں کا دشمن ذاتی۔ ہمیشہ تکلیف کا خواہاں عجب دنیا ہے یہ جہاں۔ کوئی عشق میں پاگل کہانی ہے وہ لوگوں کی کوئی بے گھر بے منزل عجب دنیا ہے بے دخل کوئی بیوی کا ہے امیدوار کوئی وطن کے پانی کا طلبگار کوئی کفن کا بے فکر مند!! عجب دنیا ہے یہ دنیا

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

70,061 views • 1 year ago