Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
چیئرمین عمران خان کا قوم نے نام اہم ترین پیغام!
1,791,588 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

What you did today, what your supporters did today, comes under sedation and attacking the state. Your Imrandar judges won’t be able to save you for long, you will come under the law one day. You think you can get away with this? That would be your mistake. Next stop, JAIL!

بس کر دو بھائی ۔۔۔۔ گرفتاری دو اور بہادری کا مظاہرہ کرو

زمان پارک کی طرف جو لوگ جارہے وہ دوائیاں لیتے جائے وہ زخمی لوگ آگر ہسپتال گئے تو پولیس اُن کو وہاں سے اُٹھا لے گئی

Zaman Park Right Now 4:00 AM

مرشد زندہ باد۔۔۔✌️✌️💪💪

جس جس کو ملانا تھا ملا لیا انہوں نے۔ جس جس فورس کو بلانا تھا بلا لیا۔ اب ان کے پاس کوئی اور آپشن نہیں بچا، سب آپشن استعمال کرلیے۔ اب یہ آخری پھڑپھڑاہٹ ہے۔ خوف کے آگے جیت ہے اور بہت قریب ہے #زمان_پارک_پُہنچو

#لندن_پلان_نامنظور

گرفتاری کا منصوبہ گلے پڑ گیا۔ عوام پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر رہےہیں۔ پاکستان میں گزری صدی کی سیاست و سیاسی خاندان مسلط کرکے اب کام نہیں چلایا جاسکتا۔ دکھ یہ کہ شریف خاندان کی محبت میں اٹھائے گئے منفی اقدامات نے عوام اور اداروں کےدرمیان خلیج پیدا کردی ہےجو تشویشناک ہے
