正在加载视频...

视频加载失败

ڈار برادران کی والدہ کا قوم کے نام پیغام

2,007,060 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Saif Ullah Khan AFridi 的头像
Saif Ullah Khan AFridi2 年前

ماں جی کو دیکھ کے پہلی دفعہ غصے سے میری انکھوں میں انسو ائے پی ٹی ائی پنجاب والو ان کی حفاظت یقینی بنائے🙏💔

Adeela Syed 的头像
Adeela Syed2 年前

حد ہوگئی ہے۔ ماؤں کے کپڑے پھٹ رہے ہیں لیکن غیرت کسی کی نہیں جاگی جو حملہ کر رہے تھے۔ اللہ تیری امید کے سوا کسی سے امید نہ تھی نہ ہے نہ ہوگی۔

Dr Waqas Nawaz 的头像
Dr Waqas Nawaz2 年前

جب عثمان ڈار کی ماں کی چادر اور چار دیوار یاد آے… اور کم ظرفی کے ہاتھوں بزرگی کا دامن تار تار یاد آے.. تو آپ کو پتا ہے نہ کیا کرنا ہے ؟ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Madiha Adnan 的头像
Madiha Adnan2 年前

😢😢💔 یم نے سنا تھا مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں یہ ملک کو کہاں لے کر جا رہے ہیں

Maham B. 的头像
Maham B.2 年前

یار حد پار کر چکے ہیں یہ سب۔ اس گندی سیاست نے ملک کا بیرا غرک کر کے رکھ دیا ہے۔ ماں جی ہم شرمندہ ہیں 💔💔💔

Waseem Akram 的头像
Waseem Akram2 年前

بہت جلد سیالکوٹی کتے کا سنگسار ہونے والا ہے۔۔۔ ان شاءاللہ

Farah Tarar 的头像
Farah Tarar2 年前

جو دیار غیر سے اپنی ماں کا تابوت بھیج دے اور خود جنازہ پڑھنے بھی نہ آئے ایسے لوگ کیا جانیں ماں کی عزت اور حرمت کو۔اب بات پنجابیوں کی غیرت پر آگئی ہے اب تو ماں کی پکار پر نکلنا ہی پڑے گا پنجاب کو

Mushtaque Mengal 的头像
Mushtaque Mengal2 年前

جج زیبا کہنے پر عمران خان سے معافی منگوائی گئی اور اب یہاں چیف جسٹس صاحب زندہ تو ہیں نا یا نہیں ہماری مائوں کی عزت اچھالی جا رہی آپ چیف جسٹس صاحب زندہ تو ہیں نا یا نہیں

CRICKET JUNOON®️ 的头像
CRICKET JUNOON®️2 年前

خواجہ سرا پر لکھ دی لعنت 🖐🏿 بہت ہی گھٹیا انسان ہے اس کو انسان کہنا بھی انسانیت کی توہین ہے 🐖 اس خواجے کا عبرتناک انجام اسی دنیا میں ہم دیکھیں گے

Ather Salem® 的头像
Ather Salem®2 年前

اچھا ٹھیک ہوگیا خواجہ آصف نے فون کر کے آپکو بتایا کہ میں حملہ کروارہا ہوں، ٹھیک ہوگیا.. ماں جی اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لو

相关视频