正在加载视频...

视频加载失败

ڈاکو بھی سوچتے ہوں گے کس ویلے محلے میں ڈکیتی کر لی 😀😄😀😄

349,213 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

mohsin zaid 的头像
mohsin zaid3 年前

کالے کپڑوں والا روڑا لینے سکھر چلا گیا تھا🤭😆

Arslan Athar 的头像
Arslan Athar3 年前

There is a message for all Pakistanis in this. All dacoits can be defeated with unity.

dr zahid pervez 的头像
dr zahid pervez3 年前

جس لڑکے نے پہلا دھکا چلتی بائیک کو دیا وہ انقلاب کی پہلی کوشش تھی

Adeela. 的头像
Adeela.3 年前

کم از کم ڈاکو کام پہ تو تھے ، یہ تو پورا گاؤں گھروں مین بیٹھا ہوا تھا

Malik Asghar 的头像
Malik Asghar3 年前

Real hero is this man 💪

Deputy 的头像
Deputy3 年前

بھائی ویلے ہیں لیکن ایڈوانس لوگ ہیں، کیمروں کی سینکرونایزیشن چیک کرو کوئی سین رہنے نہیں دیا بھائی لوگوں نے😂😁👌

Meydan Rabka 的头像
Meydan Rabka3 年前

بیروزگاری کے یقیناً کچھ فوائد بھی ہیں

QAZI 🇫🇷 🇵🇰 的头像
QAZI 🇫🇷 🇵🇰3 年前

پورا محلہ گھروں پر ہی موجود تھا 😅 پھر کہتے ہیں پاکستان ایک غریب ملک ہیں ۔ باہر نکلوں تو کچھ کرنے کو ملے نا ۔

Naseer Awan(نصیر اعوان) 的头像
Naseer Awan(نصیر اعوان)3 年前

ان ڈاکوؤں نے سمجھا کے شاید یہ کوئی ڈیفنس کا ایریا ہے جہاں ڈکیتی کے بعد آرام سے جانے دیا جاۓ گا۔ 😂 انکو نہیں معلوم تھا کے یہ غیر قانونی آبادی کے رہائشی لوگ ہیں 🤣🤣

Tahir Malik 的头像
Tahir Malik3 年前

@MithuMughal2 بغیر وارنٹ گھروں میں گھس کر ڈکیٹیاں کرنے والے بدمعاشوں کے خلاف بھی عوام کو ایسا کرنا چاہیئے

相关视频