Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا میں چھوٹی عمر سے مرید تھا اُنکی تبلیغات کو سُنتا تھا لیکن یہاں تو زندگی بدل دینے والا بیان ہے پیروں اور فقیروں کے بارے میں آپ خُود سنیں اور شرک سے بچے اللّٰہ شہ رگ سے زیادہ قریب ہے وہ تو خُود کہتا...

87,137 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля 𝕊𝕙𝕦𝕞𝕚𝕝𝕒'𝕤 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕
𝕊𝕙𝕦𝕞𝕚𝕝𝕒'𝕤 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕1 год назад

ان جعلی پیروں نے اصل تصوف کا چہرہ دھندلا کر دیا انہوں نے پیری مریدی کے نام پر ایسی دکانداری چمکائی کہ جو اصل تصوف اور اولیاء اللہ کا درس تھا وہ دھندلا ہو گیا جب کہ یہ وہی اولیاء اللہ بزرگان دین ہیں جنہوں نے دین کی خدمت کی مگر یہ لوگ ان کے نام پر اج چندہ جمع کر رہے ہیں افسوس

Фото профиля Muhammad Aamir Rana
Muhammad Aamir Rana1 год назад

جی اِن لوگوں کی وجہ سے پورا مذہب بدنام ہو رہا ہے

Фото профиля RedDeer.Games
RedDeer.Games1 год назад

🚨 Nintendo MEGA SALE 🚨 👉 Click here to grab the deals: 🎮 🔥 Up to -80% on Award-Winning Indie Titles! 🔥 🕹️ Discover Exclusive Holiday Bundles! 🕹️ ⏳ Hurry, offer ends soon!

Фото профиля Salman Nasir Muhammad Nasir
Salman Nasir Muhammad Nasir1 год назад

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تعلیمات نے واقعی بہت سوں کی زندگیوں کو بدلا ہے۔ ان کی گفتگو میں سچائی اور روحانیت کی جو گہرائی ہوتی تھی، وہ دلوں کو چھو لیتی تھی اور انسان کو اپنے رب کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کی ترغیب دیتی تھی۔ ان کا پیغام ہمیشہ سادہ مگر بہت موثر ہوتا تھا، جیسے کہ آپ نے ذکر کیا کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ اللّٰہ کی معافی اور رحمت بے حد وسیع ہے۔ انسان کا کتنا بھی بڑا گناہ ہو، اگر دل سے توبہ کی جائے اور اللہ کی طرف رجوع کیا جائے، تو وہ ہمیشہ اپنے بندوں کی توبہ کو قبول کرتا ہے۔ اس بات پر یقین رکھنا کہ اللہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، ایک بہت بڑی تسلی اور سکون فراہم کرتا ہے۔ ہمیں ہمیشہ اپنی زندگیوں میں اس بات کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، اور ہر حال میں اپنے ایمان کو مضبوط رکھتے ہوئے آگے بڑھیں۔ یہ پیغام آپ کو کس موقع پر یاد آیا؟

Фото профиля Rana Says
Rana Says1 год назад

✔️✔️✔️

Фото профиля Learn&fun 😉
Learn&fun 😉1 год назад

Thanks for share this

Фото профиля 𝕊𝕙𝕦𝕞𝕚𝕝𝕒'𝕤 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕
𝕊𝕙𝕦𝕞𝕚𝕝𝕒'𝕤 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕1 год назад

جیسے اسلام کو دہشت گردی نے ب**** کیا ویسے ہی ان جالی پیروں اور مریضوں نے تصوف کو ب**** کر دیا

Фото профиля Muhammad Aamir Rana
Muhammad Aamir Rana1 год назад

Absolutely agree with you dear

Фото профиля Global Eyes
Global Eyes1 год назад

Kia Khoob kaha janab apny

Фото профиля Tina💕
Tina💕1 год назад

Thanks for the message

Похожие видео

وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨

Sher Afzal Khan Marwat

91,594 просмотров • 2 месяцев назад

🔴مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اسرائیل کی جانب سے موصول ہونے والی شمالی غزہ سے نکلنے کی دھمکیوں کی پرواہ کیے بغیر زخمی فلسطینیوں کے علاج کو ترجیح دی تھی۔ شہید ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اپنے آخری انٹرویو میں شہید ہونے والے ساتھی ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو خراجِ عقیدت پیش کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر میں یہاں سے محفوظ مقام پر چلا گیا تو میرے مریضوں کا علاج کون کرے گا؟ وہ جانور نہیں ہیں، انہیں مناسب دیکھ بھال کی ضرورت ہے، یہ ان کا حق ہے۔ انہوں نے انٹرویو کے دوران یہ بھی کہا تھا کہ آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں میڈیکل اسکول یا پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کے لیے 14 سال صِرف اس لیے صَرف کیے کہ میں آج کے دن اپنے مریضوں کی بجائے اپنے بارے میں سوچوں؟

RTEUrdu

86,446 просмотров • 2 лет назад