Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ڈاکٹر جاوید اقبال کو سرائیکی نے, پھدو لگایا!!🙆 سرائیکی نے جھوٹ بولا, کہ مجھے چائینیز زبان آتی ہے, اور جاوید اقبال نے اپنے آفیشل پیج پر اِن صاحب کے لیے ویڈیو جاری کردی!!:))

30,717 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے والد، رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک محمد اقبال چنڑ ایک مخلص، بااصول اور عوام دوست شخصیت کے مالک تھے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مرحوم کی پارلیمانی، سیاسی اور عوامی خدمات کو قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم نے اپنی زندگی عوامی خدمت، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ Sardar Ayaz Sadiq PTV News

National Assembly 🇵🇰

13,549 Aufrufe • vor 1 Monat