Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کو خراج تحسین ۔ ۔
155,476 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

We need more of zakir naik in Pakistan. This is the dawah that we need which involves only quran o sunnah and not personal feelings

ڈاکٹر صاحب کی تو ہر بات دل کو لگتی ہے لیکن یہ بات تو دل میں گھر کر گئی ہے 👇👇

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مفتی یا مولانا نہیں تھے وہ عظیم اسلامک ریسرچر اور سکالر تھے، انھوں نے قرآن اور حدیث کی تعلیمات کی روشنی میں عصر حاضر اور آنے والے وقت کو سمجھا اور لوگوں کو سمجھایا لیکن افسوس ہمیں کبھی غور و فکر نہیں کیا بلکہ کھوکھلے نعرے، تقریروں اور دعووں پر چلتے رہے

اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اجر عظیم سے نواز اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین

اللہ تعالٰی کی کروڑوں رحمتیں ہو ڈاکٹر اسرار احمد صاحب پر اللہ تعالٰی ڈاکٹر اسرار کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 😭

Ameen

آمین

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے۔ ۔ حق ادا کردیا ۔۔

ماشاء اللہ

Beshak Waliuallah thay
