正在加载视频...
视频加载失败
ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب نے کیا فرمایا تھا جو کہ درست ثابت ہوا
174,158 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

#DrQadriWasRight

پواٸنٹ زیرو پرسینٹ بھی جو کہہ رہا ہوں اس سے نتیجہ مختلف نہیں ہو گا۔

سیاست نہیں ریاست بچاٶ

ڈاکٹرطاہرالقادری ہمیشہ درست کہتے ہیں۔

طاہر القادری صاحب کی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی ہے آج ملک ایک قيد خانہ بن چکا ہے ۔۔ افسوس صد افسوس عوام نے قدر نہ کی اس عظیم انسان کی

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا بیانیہ ہی قوم کے مفاد میں ہے لیکن جب تک آپ جیسے صحافیوں کو سمجھ آنی ہے بہت دیر ہو چکی ہو گی

ڈاکٹر طاہر القادری نے قوم اداروں میڈیا سیاسی جماعتوں کو بروقت آگاہ کیا مگر افسوس انکی مخلصانہ کوششوں کو نظر انداز کیا گیا

افسوس ہماری قوم کو ڈاکٹر طاہر القادری کی باتیں وقت پر یاد نہیں آتیں بعد میں کہتے ہیں کہ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے

This is one of the predictions of Dr TuQ that became true. Many others have already become true for example: “right to protest will be taken away” “100 elections will not change system” “They will rejoice & taunt PTI that they are back” “Model Town massacre will happen again”

ڈا کٹر صاحب کی بصارت کو سلام۔
