Loading video...
Video Failed to Load
ڈرتے نہیں پیار کرتے ہیں تم سے، خوش کِیتا ای جواناں۔۔۔
159,584 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Na dartay hen or na ab pyar krty hen. they'll have to earn respect now, no free lunches

@Ahmadif54582107 عمران ریاض اپ کیا ہو جناب ایک ایک لفظ ایک ایک کروڑ کا بولتے ہو بڑے بڑوں کا پسینہ نکال دیتے ہو

شیر کی دھاڑ سے گیدڑ ڈریں گے اب ۔۔۔۔ مولا حفاظت فرمائے۔۔۔۔🥺

میرا L پیار کرتے ہیں ہم

ایک محب وطن پاکستانی کے خیالات کی مکمل ترجمانی کی ہے اللّہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین

میں پاکستان کے سپاہی سے پیار کرتی ہوں جو سردی گرمی اورہر طرح کے موسم میں کھڑا ہے اور اپنوں سے ذلیل ہو رہا ہے دشمنوں کے ہاتھوں مر رہا ہے میں اس فیملی سے ہوں جس میں ایک سپاہی سے لے کر اک جرنل تک رینک کے لوگ رہے ہیں میں نے سٹیٹس میں بہت فرق دیکھا ہے سپاہی کو کوئی سہولت نہیں ملتی

@WarNauman ان لٹیرے صحافيوں ں کی بھی عنقریب پکڑ ھونے والی ھے اگر یہ ملک چھوڑ کر بھاگ نہ گٸے

واہ منصور علی خان بہت خوب

شیر 🦁

شیر کا بچہ ❤️👏
