Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے ۔۔ 😭😭 نا پیروں پر گر ی نا گڑگڑائی نا زندگی کی بھیک مانگی ۔ بہادری سے بندوقوں کے سامنے کھڑی ہوئی اور بولی” نکاح کیا ہے کوئی کوئی گناہ نہیں کیا“ اور جان دے دی ۔ بلوچستان کی با ہمت...

35,495 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 31

Фото профиля Mian Ghulam Abbas انفارمیشن سیکرٹری PTI
Mian Ghulam Abbas انفارمیشن سیکرٹری PTI1 год назад

جب سے یہ ویڈیو دیکھی اتنی تکلیف میں ہوں کون لوگ ہیں جو دوسروں کی زندگی کا فیصلہ کرتے ہیں کیسے انہوں نے ہمت کی ایک نہتی لڑکی کو یوں گولی مار دی

Фото профиля Mr. Jinnah 🇵🇰 (Father of Nation)
Mr. Jinnah 🇵🇰 (Father of Nation)1 год назад

😖😖😖😖 ان حرام ذادوں کو بلوچستان کے حقوق چاہئیں جو اپنے ہاتھوں سے اپنی ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار رہے ہیں۔ جنگل بن چکا ہے یہ مُلک۔۔۔ یہاں انسان نہیں۔۔۔۔ بھیڑیے رہتے ہیں۔۔۔۔

Фото профиля M Naveed Akram
M Naveed Akram1 год назад

@OfficialDGISPR, we respectfully request the Army Chief to take notice of this incident and issue direct orders to present them as an example for the world to see.

Фото профиля Mohammad Asimaziz
Mohammad Asimaziz1 год назад

اور یہ جتنے بھی غیرت مند نظر آرہے وڈیو میں یہ سب دوسروں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو دیکھ شلواروں میں ہاتھ ڈالے کھڑے ہوتے ہیں روڈوں میں۔ نہ ان کو اس ٹائم شرم ہوتی ہے نہ غیرت پاس سے گزرتی جاہلوں کے۔

Фото профиля Sana Ullah Khan
Sana Ullah Khan1 год назад

بلوچ اور سندھی پانچ ہزار سال پرانے قبائلی طرز معاشرت میں رہ رہے ہیں۔ وفاقی حکومت تمام سرداروں کو گرفتار کرے اور ان کی تمام جائدادوں کو ضبط کیا جاۓ

Фото профиля K I N G
K I N G1 год назад

جاگیرداروں سرداروں اور طاقتور اداروں کا گڑ جوڑ 75 سالوں سے شہید ہونے والی شیتل جیسی بیٹیوں کا قاتل ہے #Pakistan

Фото профиля afzal307
afzal3071 год назад

بلوچستان میں ان پگڑیوں والےنا مردوں سے جان چھڑانا ہو گی عورتوں کو حقوق دلانا ہونگے یہ اسی صورت ممکن ہے جب وہاں پر کالج یونیورسٹیاں بنیں گی بچیاں تعلیم حاصل کریں گی انکو روزگار ملے گا وہ خود مختار ہونگی اپنے گھر کا سہارا بنیں گی ان جھوٹے قلغی والے سرداروں سے انکو آزادی ملے گی

Фото профиля Ishti
Ishti1 год назад

One simple rule which is true in all religion, blood for blood, whoever is involved in this murder, those who brought her, by standards and those who fired all be hanged till death, period, only then this injustice be end, shame to all us burnet living and part of such society.

Фото профиля Usman Khan
Usman Khan1 год назад

بے مثال حوصلہ، بے باک سچ — نہتی مگر دلیر، دشمنوں پر بھاری پڑی۔ نکاح کا حق جُرم نہیں، اس نے دنیا کو دکھا دیا۔ بلوچستان کی بیٹی نے غیرت کو نئی پہچان دی۔

Фото профиля Adeel Ahmed
Adeel Ahmed1 год назад

Totally inhumane action. Now where is pppp so called human rights champion. Where is cm of Baluchistan.

Фото профиля mohammad
mohammad1 год назад

ان کتے کے بچوں کو کوئی بتائے فقط سیکس کی وجہ عورت کو مارنا کہاں کا انصاف ہے ان بہنچودوں پتہ نہیں انکا اپنا وجود سیکس کی وجہ دنیا ایا کتے بچے حرامی ان رنڈی کی نسلوں کو پکڑ قتل کے جرم میں پھانسی دی جائے

Фото профиля Hallowed be thy name (Lone Warrior)
Hallowed be thy name (Lone Warrior)1 год назад

Astaghfirullah where is the state?

Фото профиля Shehzad Asif Javed
Shehzad Asif Javed1 год назад

جتنے درندےوہاں پر موجود تھے اور ویڈیو بنا رہے تھے، ان سب کو وہیں لے جا کر ویسا ہی سلوک ہونا چاہئے،

Фото профиля Amanullah Kanrani
Amanullah Kanrani1 год назад

مسلمان لڑکی کو مسلمان لڑکے سے شادی کی سزا موت دینے والے ان مردوں کو سزا وار ٹھیرانا چاہیئے جو اسلام و قران کی نفی کرکے معاشرتی حق کو پنپنے نہیں دے رہیں اسلام میں شادی و نکاح کیلئے ایجاب و قبول اور حق مہر کی ادائیگی شرط ہے والدین کی مرضی کا زکر نہ ہے یہ قتل ایک خاتون و مرد کا نہیں اسلامی شعار کا برملا قتل ہے

Фото профиля AbdulHaseeb
AbdulHaseeb1 год назад

Lanat hai aisay mashary pa or in balooch pa

Фото профиля Asim Malik
Asim Malik1 год назад

اس پر کوئی مولوی ملا علامہ مفتی توہین خدا پے بات کرے گا انکے خلاف کوئی فتوی کوئی سزا دے انکو جنہوں نے نکاح جیسے پاکیزہ عمل کو نہیں مانا کیوں کہ نکاح تو حکم خدا ہے

Фото профиля نعیم احمد ونیس
نعیم احمد ونیس1 год назад

یہ لعنتی زومبیز زدہ سوچ کی آبیاری بڑی محنت سے علماء سو نے کی ۔ یہ محض اس سوچ کی ذہنی تسکین کے لیے ہے باقی اسکے اغراض و مقاصد کچھ اور ہیں ۔

Фото профиля Humera
Humera1 год назад

یہ انسان نہیں ہیں ، درندے ہیں۔ خدا غارت کرے انکو۔

Фото профиля ⚔️ احمد جميل
⚔️ احمد جميل1 год назад

اصلی حکرامن یے 👇ہیں لعنت ان کو بھیجیں ۔

Фото профиля Tajammul Gul advocate
Tajammul Gul advocate1 год назад

😭😭😭😭

Фото профиля Predator
Predator1 год назад

اللہ اللہ ۔ 😓

Фото профиля rizwan ansari
rizwan ansari1 год назад

Lanat hain in sb pe

Фото профиля Shafi Burfat
Shafi Burfat1 год назад

شہید شیتل بلوچ.

Фото профиля Ali Riaz
Ali Riaz1 год назад

Kahan ha govt kahan hain LEAs... Arrest all of them and hang them publicly

Фото профиля Irtiza Bukhari🕸️
Irtiza Bukhari🕸️1 год назад

@grok اس کے بارے میں تفصیل سے بتا سکتے ہو

Фото профиля jibran sulehri
jibran sulehri1 год назад

استغفراللہ🥲

Фото профиля NADEEM ASLAM MALIK GUL
NADEEM ASLAM MALIK GUL1 год назад

In harram khauron nay kewn mara hai.

Фото профиля Ghulam Saeed
Ghulam Saeed1 год назад

ہر کوئی آج یہ ڈیو شیر کر رہے ہیں کوئی بتائے گا بھی کہ اس لڑکی نے کیا کیا تھا۔۔؟

Фото профиля Naveed Naveed
Naveed Naveed1 год назад

نا مرد

Фото профиля RashiD
RashiD1 год назад

Janwar saly jahanam k kutty

Фото профиля Dr Riz Khan
Dr Riz Khan1 год назад

A daughter mercilessly gunned down in broad daylight by armed men for daring to defy tribal marriage norms. This despicable 'honor killing' is a vile testament to the entrenched misogyny and savagery that plagues our society. I utterly and unequivocally condemn this heinous act with the fiercest possible outrage. Islam has given every woman the right to choose her life partner, and this right must be respected under all circumstances. Such barbaric acts, cloaked in the vile pretext of tradition, are an abomination and have no place in any civilized society. Are we still living in same society where daughters were buried alive to protect honour? #JusticeForWomen

Похожие видео

عمران خان کو ان تمام بنیادی سہولتیں سے محروم رکھا ہوا ہے جو ایک سابق وزیر اعظم کا حق ہوتا ہے، ایک سیاسی قیدی جن پر جھوٹے مقدمات ہیں ان کو ٹیلیویژن دیکھنے کی اجازت ہے نہ انہیں کتابیں پڑھنے کی اجازت ہے ان کو سیل میں چوبیس، چوبیس گھنٹے بند کر دیا جاتا ہے ان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کی فیملی سے ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی، اُن کے بچے ملنا چاہتے ہیں اُن کو ویزا تک نہیں دے رہے، عاصم منیر اور فارم 47 کی حکومت عمران خان کے بچوں تک سے ڈرتے ہیں اُن کی بہنوں سے ڈرتے ہیں سیاسی ورکرز سے ڈرتے ہیں عام عوام سے ڈرتے ہیں، آواز اٹھانے نہیں دیتے صحافیوں سے ڈرتے ہیں وکلاء سے ڈرتے ہیں، اداکاروں میں بھی اگر کوئی بول دے کوئی گلوکار بھی بول دے تو اس کو بھی پکڑ لیتے ہیں گانوں پہ پابندی لگا دیتے ہیں بولنے پہ پابندی ہے، انہوں نے عوام کا اتنا سخت سانس بند کیا ہوا ہے اور کہتے ہیں کہ جی ہماری فتح ہو رہی ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

14,405 просмотров • 5 месяцев назад

بلوچستان سے آئے انصاف مانگنے والے لواحقین اسلام آباد میں اپنی آواز سنانے پہنچے، مگر پریس کلب کے سامنے انہیں بیٹھنے کی اجازت نہ دی گئی۔ اردگرد خاردار تاریں لگا دی گئیں، ان کی رہائش گاہ پر جا کر انہیں ہراساں کیا گیا اور وہاں سے نکال دیا گیا۔ اب وہ پریس کلب کے پیچھے، خاردار تاروں کے سائے میں، پُرامن انداز میں اور بغیر کسی گلے، شور و شکوے کے اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ روزانہ سڑک کے فرش پر آ کر بیٹھتے ہیں اور مختلف طریقوں سے اپنے غم، تکالیف اور دکھ کو خاموشی سے ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے باوجود کبھی ان کے مخالف گروہوں کو سامنے بٹھا کر ان کی آواز دبانے کی کوشش کی جاتی ہے، یا نام نہاد صحافیوں کو بھیج کر ان سے بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی مذمت کروائی جاتی ہے، اس دوران ان پُرامن مظاہرین پر طرح طرح کے الزامات لگائے جاتے ہیں اور ان کی جدوجہد کو ناکام بنانے کے لیے مختلف حربے آزمائے جاتے رہے، پھر بھی وہ صبر اور ہمت کے ساتھ بیٹھے ہیں، اس امید پر کہ کوئی درد شناس آئے گا اور ان کی فریاد سنے گا۔ تکلیف و اذیت میں رہنے کے باوجود یہ مظاہرین پُرامن طریقے سے بیٹھے ہیں اس سے بڑھ کر پُرامن، جمہوری اور سیاسی اندازِ احتجاج اور کیا ہو سکتا ہے؟

Sammi Deen Baloch

17,894 просмотров • 1 год назад

جعفر ایکسپریس سانحہ، آپریشن ختم، کئی جانوں کے ضیاع کا اندیشہ،،، پاکستان فوج کی ضرار ٹیم نے بی ایل اے کے خلاف یہ آپریشن کیا۔ یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ اور پاکستان کی یکجہتی پر حملہ ہے۔ مختلف سیاسی راہنما اور بلوچستان کی سیاسی جماعتیں اس معاملے پر بات کرتی رہی ہیں مگر موجودہ اسمبلی جب سے وجود میں آئی ہے کوئی اہم معاملہ زیر بحث نہیں آیا۔۔ سردار اختر مینگل نے آج سوشل میڈیا پیغام میں الزام لگایا کہ ہر سیاسی حکومت مسئلے کا حصہ رہی ہے کسی نے مسئلے کے حل پر توجہ نہیں دی، کہا کہ عدلیہ اور اسٹبلشمنٹ سمجھ لے کہ معاملہ اب نا ہمارے ہاتھ میں رہا ہے نا آپ کے۔۔ آج وزیراعلی سرفراز بگتی نے اعلان کیا کہ بات چیت کو تیار ہیں مگر اگر کوئی بندوق کی زور پر اپنی بات منوانا چاہتا ہے تو نہیں ہو گا۔۔۔ بھارتی میڈیا پر بلوچستان سے ہٹ کر کوئی خبر نہیں،، بھارتی میڈیا کا واویلا، پراپگنڈا، اے آئی کی جنگ اور میڈیا وار بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ #FaislaAapKa Hum News

Asma Shirazi

29,120 просмотров • 1 год назад