Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ڈپٹی کمیشنر ڈٹ جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
1,196,628 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اس وقت الحمداللہ تحریک انصاف کے پاس 170 سیٹ پر برتری حاصل ہے۔ بیرسٹر گوہر علی🔥🔥🔥

@SajjadAli6588 اعجاز الحق کو جتوانے اور شوکت بسرا کو ہروانے کے لیے این اے 163 میں جو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے

یہ حال ہوتا ہے

پیپلز پارٹی کس طرح جیتتی ہے سندھ سے کبھی اس پر بھی پروگرام کیجئے گا انتظار رہے گا!!

جن حلقوں میں ہمارے نتائج کو روکا گیا اور دانستہ طور پر ہماری اکثریت کو تبدیل کیا جا رہا ہے، وہاں ہم آر اوز آفس کے سامنے پرامن احتجاج کرینگے، کارکن ڈنڈے نہیں پاکستان کے جھنڈے اٹھائیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان۔

انسان ایماندار ہو تو وہ الله کے سوا کسی کے سامنے سر نہیں جھکاتا اور نہ کسی انسان سے خوفزدہ ہوتا ہے۔۔

میر صاحب ہم تو یہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ ملک کا سب سے بڑا صحافی ڈٹ جائے تو کیا ہوتا ہے

پراگرصحافی دلال بن جاےتوپھرزلیل ھوتےھےکچھ عرصےبعداوراپنی ساکھ بچانےکےلیےسیازی پارٹیوں کی اڑلیتےھے

میں ڈی پی او ڈیرا غازی خان اور لیہ کو دونوں کو سلوٹ میں پیش کرتا ہوں ڈیرہ غازی خان میں بھی اس نے ازاد امیدوار کو سپورٹ کیا دھندلی کو روکا
