正在加载视频...
视频加载失败
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
35,088 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

Isi lia to hum isy murshad bolty han❤️🥺

ھمارا خان ایسا ھے

عمران خان کا مشکلات میں گھرے و مبتلا ہم وطنوں کے لئے بادشاہ وقت سے مانگنا عمران خان کے درد دل رکھنے والا انسان ہونا ثابت ہوتا ہے ایسا ماڈرن انسانی تاریخ میں نہیں ہوا ۔ کیا فرشتہ صفت و سیرت انسان ہے ۔۔۔۔ڈوھنڈو تو پاکستان میں اس جیسا نہیں ملے گا ،، پاکستانیوں یہ انمول انسان ہے

اللّٰہ تعالیٰ کے مہمانوں اور غریبوں کی بات کرنے والے اللّٰہ تعالیٰ تیری تمام مشکلات آسان فرمائے آمین آمین آمین

عمران خان نے ہمارے ملک کے عام لوگوں کے لیے بات کی ہے غریبوں کے لیے بات کی ہے اس لیے ہم سب عمران خان پہ جان نچھاور کرتے ہیں اور ہماری جان کی کوئی قیمت نہیں ہے ایسے انسان کے لیے

Ya hai khan 😢😢😢

I love IMrAN ❤️ khan

This vadio made me Cry😭😭😭

😎 NOW THIS IS THE TIME TO RELEASE❤ IMRAN KHAN ❤HIS EXCELLENCY ❤ IMMEDIATELY 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚
