正在加载视频...
视频加载失败
"ڈی ایچ اے" میں ایک شادی کی تقریب 🔥 ماڈرنزم اپنے peak پر😎
11 条评论

She is Bride's khala. Meri khala ho to mai to inkaar krdun k ye meri ni😑

Why are you posting videos from someone's private function? What does Islam say about violating someone's privacy? Ya clicks k liyai iman baich dia hay

ارے یہ تو کچھ بھی نہیں ، ایسا تو اکثر لاہوری شرفاء کی محفلوں میں ہوتا ہے۔ اصل رنگبازی تو DHA Safe houses میں ہوتی ہے۔ پھر اتنے پورے لباس تو بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں ان پارٹیوں میں۔ یہ تو کوئی بہت شریف لوگ ہیں ڈی ایچ اے کے۔

بھائی ماڈرن ہونے اور کنجر ہونے میں فرق رکھ۔ ماڈرن ہونے کا مطلب ہوتا دنیا کے جدید علوم کا پتا ہونا۔ جسے تم جدید کہہ رہے یہ زمانی جہالت کی چیزیں ہیں جب لوگ جنگلوں میں مرد و زن اکٹھے ناچا کرتے تھے تہواروں پر اور اکثر ننگے

بھائی میں نے تنزیہ کہا ہے 🙆♂️🤦

🌐 The future of IT is secure—or insecure, depending on your knowledge. 🔒 Make sure you’re on the right side with Cybersecurity Dictionary for Everyone! 📖 Available on Amazon:

Modernization and vulgarity main fark hai.

پاکستان میں ھر بندہ ایک مولوی ھے ان کا ذاتی معاملہ ھے جو مرضی کریں

تمہیں moral policing کا اختیار کس نے دیا ہے عمرانڈو

یہ ڈی ایچ اے کے لگتے ہیں؟۔ ذیشان بھائی یہ أپ کی کزن سحرش کی منگنی کی وڈیو ہے۔ کیا ہو گیا آپ کو؟

لے بھائ قیامت کی نشانی اپنی باجیوں کو زمان پارک اور ڈی چوک پر نچانے والوں کو بھی یہاں درد ہورہی ہے ہاہاہاہا ایسا لگ رہا ہے جیسے میاں خلیفہ بد چلنی پر بات کرے
