正在加载视频...

视频加载失败

ڈی پی اونے سیلوٹ کیوں نہیں کیا؟ لیگی MPA کا احتجاجا اجلاس چھوڑنے کا اعلان۔۔۔! #punjabpolice #DPO #PunjabAssembly #NPTV #nationpulsetv #nptvdigital

27,659 次观看 • 9 天前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اہم ترین اجلاس کا احوال۔۔۔۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی نے پہلے اقرار کیا پھر انکار اور پھر شرکت کو مشروط کر دیا۔ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پےرول پر رہا کر کے میٹنگ میں لایا جائے،، یاد رہے کہ عمران خان کی وزارت عظمی کے دور میں جب قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا تو عمران خان نے سیاسی قیادت کے ساتھ ایک چھت تلے بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا تو کیا آج وہ اسی سیاسی قیادت کے سامنے بیٹھ جاتے؟ پی ٹی آئی نے آج کے اجلاس سے پہلے ہی آپریشن کی آپشن کو مسترد کر دیا۔۔ دوسری جانب اہم حکومتی شخصیات بھی اجلاس میں نہیں آئیں، ن لیگ کے صدر میاں نواز شریف اجلاس میں کیوں نہیں آئے، وزیر داخلہ محسن نقوی اور سردار اختر مینگل اجلاس میں نہیں آئے، کیوں وزیراعظم نے اختر مینگل کو خود فون کر کے اجلاس میں نہیں بلایا؟ اعلامیے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے غلط استعمال، ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے معاملات کو دیکھنے کی بات کی گئی، کیا سوشل میڈیا کے خلاف نیا کریک ڈاون ہو گا،، آرمی چیف نے کہا ملک سے بڑا کوئی شخص نہیں، کوئی تحریک نہیں،، پاکستان کو سافٹ نہیں ہارڈ اسٹیٹ بنانا ہو گا۔۔ مولانا نے کہا کہ دہشت گردی پر کسی مخمصے کا شکار ہوئے بغیر واضح بیانیے کی ضرورت ہے۔ #FaislaAapKa Hum News

Asma Shirazi

21,318 次观看 • 1 年前