Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ڈی چوک قتل عام، امریکی انکشافات

51,105 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Mehwish Shah profil fotoğrafı
Mehwish Shah1 yıl önce

مرشد کا جیل سے پیغام جو بشری بی بی کی شریعت پر نہیں چلے گا اسے پارٹی سے نکال دیا جائے گا

Kippsam Malik profil fotoğrafı
Kippsam Malik1 yıl önce

اسد قیصر این آر او مانگ رہا اور یہ شیفرڈ ابھی تک جعلی لاشوں میں پھنسا ہوا ہے

Noreen Khanum profil fotoğrafı
Noreen Khanum1 yıl önce

یہ حکومت اور اس کے ہینڈلرز بہت برے طریقے سے پھنس چکے ہیں۔ اب یہ اپنے آپ کو بچانے کے لیے ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں۔

ماہی✨ profil fotoğrafı
ماہی✨1 yıl önce

اس کو کہتے ہیں اصل سیاست 🙂 لیکن ہمارے مرشد سیاست نہیں جہاد کر رہے ہیں۔۔ یہ لوگ کیا جانے کہ جہاد کیا ہوتا ہے۔۔۔ بلی کیا جانے ادرک کا سواد

Shabnam Mangi profil fotoğrafı
Shabnam Mangi1 yıl önce

بکواسات آف شہباز بند گلی۔۔۔۔

Saima Arif profil fotoğrafı
Saima Arif1 yıl önce

Hissab to dayna paray Ga In Sha Allah 🤲🤲🙏🙏

Eagles Nest. profil fotoğrafı
Eagles Nest.1 yıl önce

@fidahussainpaki آج فیصل واڈا کی طلاق والی بات کا کے حق میں گی۔ ؟ کون ناقابل شک ہو گیا ؟۔ سلمان احمد کا کوی ذاتی ایجنڈا نہیں۔ لیکن بی بی کا ہو سکتا ہے۔ اس پی سخت غور کی ضرورت ہے۔ کمپنی اتنی بےوقوف ہے کہ اس طرح کا بیان بلاوجہ دلوانے گی۔ اپنا مقصد حاصل کر لیا اس نے۔ خواجہ عاصم۔ لاہور۔

Kashif Ameer profil fotoğrafı
Kashif Ameer1 yıl önce

اللہ پاک پاکستان کے لیے آسانیاں پیدا کرے

Benzer Videolar