Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ڈی چوک میں سول لباس میں نامعلوم افراد کو لایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے جو کارکنان ڈی چوک میں موجود ہیں ان افراد پر نظر رکھیں اور مشکوک سرگرمیوں کی ویڈیوز ریکارڈ کریں شکریہ
327,358 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

آپ لوگوں کے مطابق تو ڈی چوک میں بندے پر بندا چڑھا ہوا تھا لوگ تو غائب ہیں۔ یہ تو ڈی چوک سنسان ویران ہے

تمام پی ٹی آئی کارکنان ہوشیار رہیں ، یہ 9 مئی کی طرح ایک بار پھر کوئی ڈرامہ کرنے جا رہے 🚨‼️

اس بار جو مشکوک نامعلوم نظر آئے تو پاکستانیوں شور نہیں مچانا پکڑ کر ھاتھ پاوں اور منہ باندھ کر رکھ لینا ھے ساتھ۔ اسکا بوتھا ننگا کر کے اسکی وڈیو اور فوٹوز بھی بنا لینا۔پکڑنے سے پہلے اسکی کرتوتیں کرتے کی وڈیو بھی بنا لینا۔اس بار کوئی بھی بھاگنے نہ پائے

انکو پکڑوائیں اور خیبر پختونخواہ پولیس کے حوالے کریں اور تفتیش کروائیں

اس مرتبہ انکو پکڑے بغیر نہیں چھوڑنا۔ ان حرامخوروں کی اصل شناخت پوری قوم کے سامنے لانی ہے۔ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #اصلاح_کی_آخری_وارننگ #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے

پرلے درجے کے بےغیرت ہے یہ لوگ

چلو اسی بہانے تم لوگوں نے خود مان لیا کہ ڈی چوک میں تمہارے کوئی کارکن نہیں پہنچے ڈی چوک بالکل سنسان پڑا ہے اور تمہارے احتجاج کی کال بالکل ناکام ہو چکی ہے صرف انتظار کے پی کے سے انتشاری ٹولے کا ہے

ابھی گھنٹہ پہلے تو ڈی چوک پہ کارکنوں کا قبضہ دکھایا جا رہا تھا اور اب صرف نامعلوم افراد۔

Ye Chor kisi bi had tak ja sakta hain Agar koi harqat kary pura Pakistanio nikalo or kaptan ko reha karo
