Loading video...
Video Failed to Load
ڈی چوک پر کوئی ہار ماننے کو تیار نہیں #احتجاج_جاری_رہے_گا
92,501 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

کہاں گے نچن والیاں دے پتر اب تو ڈی چوک کوئی نظر ہی نہیں آرہا.. یہاں تک گی گٹروں اور نالوں میں بھی نہیں

سوائے لیڈر شپ کے

لیکن ایڈمین صاحب یہ بندہ کون ہوسکتاہے جو اپنے لوگوں کو اسلام آباد چھوڑ کربھاگیا

بلکل ہار نہیں مانیں گے آغا شیخ سرور کو اٹھا لیا گیا اس پر بھی آواز بلند کریں

اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان پر رحم فرمائے اور ان سب کی حفاظت فرمائے.

عمران خان کو رہا کرو ملک میں اس وقت عدم استحکام ہے جلسے ریلیاں دھرنے احتجاج صرف لوگ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئیے نکلے ہیں چائنیز کو سیکورٹی نہیں دے سکتے ملک کے شہری اغوا ہو رہے ہیں اور ایسے میں سرمایہ کاری کی امید کی جارہی ہے جہاں کوئی بھی محفوظ نہی ،خاص کر جب تک گینگ آف تھری ہے

کونسا ڈی چوک؟؟؟ یہ تو میٹرو بس سٹیشن ہے۔ جھوٹ پر جھوٹ اور مسلسل جھوٹ پی ٹی آئی کا وطیرہ۔

Al Jazeera کی بنگلہ دیش پر ڈاکومنٹری ضرور دیکیھں

اللہ کریم آسانیاں پیدا کرے اور حفاظت کرے آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن 🤲❤️🌸

@Agha_Sarwar804 @Mr_OmarMalik @intazarpanjutha @ImranKhanPTI If22-25 crore population voices also not enough to take Pakistan out of this turmoil n atrocities than for sure Pakistan ke liye إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ read kar leyna chahiye
