Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ڈی چوک کے احاطے میں نوجوانوں پہنچیں ہم پہنچ گئے ہیں
152,207 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

گھر جائے آرام کرے قوم کے نصیب میں ہے ملے گا کپتان کے نصیب میں جو ہے بھگتے گا 🙏

دو سالوں میں بہت سے لوگ سامنے آئے کوئی غدار نکلے کوئی بزدل مگر انھی میں صدام جیسے بہادر چہرے بھی سامنے آئے ویلڈن بھائی

شیخ رشید واپس آیا تو کہا ِچلے سے آیا ہوں صاقت عباسی آیا تو کہا شمالی علاقہ جات سے واپس آیا ہوں علی امین واپس آ کر کہتا ہے مارگلہ پیدل چڑھ گیا تھا ، نواز شریف خلائی مخلوق بول گیا مطلب ایک ہی آدمی ہے ملک میں جو جیل میں لگے کیمرے کو دیکھ کہ کہتا ہے کرنل صاحب تجھے نہیں چھوڑوں گا

اسوقت عوام کو چاہیے کہ وہ D-Chowk کا محاظ سنمبھال لیں اور پرامن مزاحمت کے ذریعے ڈٹے رہیں اور ہر بندہ اس محاظ کو مظبوط کرنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرے پھر دیکھنا انشااللہ سب کچھ روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے گا اور کامیابی تمہارا مقدر #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے

احتجاج کی کمان اب صدام ترین اور طیبہ راجہ کے حوالے کی جائے ۔۔۔ ہمیں صرف ان دونوں پے یقین ہے اب 😭❤❤❤

احتجاج کسی صورت ختم نہیں ہونا چاہئیے ان کو جیلیں بھر لینے دیں

🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏بس کردے پلیززز یہ سب

@ghuffi_1 @ZahidzamanPTI @CHJAHANGIR1122 @azaadi_ya_mout @SalaarMSB_PTI صدام کے ساتھ ڈی چوک پہنچو بھائیو

خان کے اصلی سپائی

قوم اب انتشاری ٹولے کو اب پہچان چکے ہیں جو اپنے بچوں کو گھر چھپا کر قوم کے بچوں کو اداروں کے خلاف کھڑا کرکے لاوارث چھوڑ کے واپس بھاگ جاتے ہیں
