正在加载视频...
视频加载失败
ڈیجیٹل دنیا میں ذاتی تصاویر اور ویڈیوز کا لیک ہونا ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ حال ہی میں کچھ ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جہاں بغیر اجازت کے لوگوں کی نجی تصاویر اور ویڈیوز کو انٹرنیٹ پر پھیلایا گیا ہے۔ بی بی سی کی اس وڈیو میں دیکھیں... show more
128,157 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

مسلہ یہ ہے کہ زیادہ تر لیک آجکل خود کروائی جا رہی ہیں 😢

@Doctorzyz بی بی دنیا گلوبل ویلیج بھی بن چکی ہے اور ساتھ ساتھ ننگی بھی ہو چکی ہے اب رکاوٹیں کھڑی کرنے فائر وال کھڑی کرنے کا رونے دھونے کا ککھ فائدہ نہیں 😍

سننے میں آیا ہے کچھ ٹک ٹاکر خواتین نے خود اپنی ویڈیو لیک کی ہیں اس بات کی تحقیق ہونی چاہیے کہ اس کے پیچھے مغرب کی میرا جسم میری مرضی والی پالیسی تو نہیں ہے کیونکہ مغرب بڑے عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ پاکستان کو بے راہ روی کی طرف لے کر جائے

بلکل فضول قسم کی تحقیقات ہے پچھلے دنوں جتنی بھی ویڈیوز وائرل کی گی ہیں وہ سوچے سمجھے اور دونوں کی رائے سے بنائی گی ہیں خفیہ طریقے سے بنائی جانے والی ویڈیو ایسے نہیں ہوا کرتی اور وائرل بھی جان کر کی جاتی ہیں فالوور اور لائیو کے چکر ہے

@TariqMe46076366 زیادہ تر پبلک سٹنٹس ہوتے ہیں. مشہوری کے لئے اس حد تک گر جاتے ہیں. جب وائرل ہوجاتے تو شورمچاتے.

اگر یہ واقعی میں کام کرتا ہے تو زبردست کاوش ہے

ظاہر سی بات ہے کوئی بھی اپنی نجی تصویریں جان بوجھ کر تو لکھ نہیں کرتا کچھ لوگوں کے ہاتھ لگ جاتی ہیں پھر وہ اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہیں اپ سے پیسے مانگتے ہیں جب پیسے نہیں ملتے تو وہ لکھ کر دیتے ہیں گھٹیا کمینے لوگ

Good effort , much appreciated 👍

معلومات
