正在加载视频...

视频加载失败

ڈیم نہیں بنتے تو پانی چوس کنویں Equifer well ہی بنا لیں جن سے سیلاب کے اربوں لیٹر پانی کو محفوظ کیا جا سکتا ہے

14,181 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اس وقت رات کے 2:05 بج رہے ہیں اور اسلام آباد میں ایسی شدید بارش ہو رہی ہے کہ خدا کی پناہ۔ افسوس یہ ہے کہ ہم اس نعمتِ خداوندی سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اربوں گیلن پانی ضائع کر دیتے ہیں، پھر پورا سال پانی کو ترستے ہیں۔ جن مقامات پر ہر بار پانی جمع ہوتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے، وہاں بے ہنگم تعمیرات کے بجائے چھوٹے ڈیم اور آبی ذخائر بنائے جائیں تو یہی پانی پورا سال ہماری ضروریات پوری کر سکتا ہے اور اسلام آباد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہی بات میں اپنے علاقے کے لیے بھی کرتا ہوں، جہاں قدرتی دریا اور نالے موجود ہیں اور پورے علاقے کو پانی فراہم کیا جا سکتا ہے۔ مگر وقتی سیاسی مفادات، ووٹ بینک اور لوگوں کو محتاج رکھنے کی سیاست کے باعث قدرتی آبی وسائل کو ترقی دینے کے بجائے بور اور ہینڈ پمپس پر انحصار کیا جاتا ہے، جو زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل کم کرنے کے ساتھ مستقبل میں سنگین ماحولیاتی مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔

Asad Younis Tanoli

22,019 次观看 • 1 个月前