Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ڈیڑھ سال قبل میاں نوازشریف نے مریم نواز کو بلایا اور کہا کہ میری خواہش ہے کہ پنجاب میں بسنت بحال ہونی چاہیے،لیکن سیکیورٹی،مینجمنٹ اور سیفٹی کا انتظام ہونا چاہیے،مریم نواز نے ہدایات پر عمل کرایا،سینیر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ نوازشریف نے کیسے کلچر کو ریوائیو کیا
10,378 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
