正在加载视频...

视频加载失败

کاش بابا جی آج یہ منظر خود دیکھ پاتے۔۔۔بابا جی آپ کی فوج نے کر دکھایا۔

94,655 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Sam 的头像
Sam1 年前

اگر بابا جی آج زندہ ہوتے تو کس جوش اور ولولہ سے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے وہ جذبہ ذہن میں آتے ہی دل مچل اٹھتا ہے

GUNNAR Optiks 的头像
GUNNAR Optiks1 年前

Cute but Deadly! 🎯 See clearly and stay focused with D Va Tokki Edition Glasses! 💖 🙌 @Darkladycosplay

Muhammad Usman Ali 的头像
Muhammad Usman Ali1 年前

با با جی کی روح تو جھوم رہی ہوگی۔

Anonymous 的头像
Anonymous1 年前

Islamic Khilafah is the need of the hour... Brothers are killed in Palestine, Syria, Yemen...

Deafulter Arain 的头像
Deafulter Arain1 年前

اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Ch Arsal 的头像
Ch Arsal1 年前

انہیں ان کے مزار مبارک کے اندر خوشخبری سنائی گئی ہوگی۔

Muhammad Sufyan 的头像
Muhammad Sufyan1 年前

Wo Toh Yakeen sy kahtay Tha ly or on ka Yakeen Bhi Tha yeah toh hum jesay Logon Ky Lia Howa JO Khadim Hussain Ky Jazbat Ko samajh nhi Sakta wo yeahi kah rahay thay Jhung sy dono mulkon ka bohat Nuksan Howa Jhung Nhi Honi Chahiye Gazwa Badr ma bhi Kuch log isi tarhan kartay thay

Maclura 的头像
Maclura1 年前

Masha'Allah, Allqh Baba ji ko jannat mein awla darjat ata farmaye ameen .

Engr. Fakhar Abbas 的头像
Engr. Fakhar Abbas1 年前

BashaQ mera Raab Kasam khaye Ga Masha Alllaaaah

heart hacker 的头像
heart hacker1 年前

such kaha thaa baba G ne

Shrish 的头像
Shrish1 年前

Kaise jeeto ge war, Bharat se? aise to ek ek bevaqoof bhare pade hai tumhare yanha .😆😆

相关视频

ایک بزرگ بابا جی گلی سے اپنی پرانی سی ریڑھی نکال رہے تھے، جگہ کم ہونے کی وجہ سے ریڑھی اچانک ایک گاڑی سے ٹکرا گئی اور گاڑی کو کافی نقصان ہو گیا۔ بابا جی گھبرا گئے، ہاتھ کانپنے لگے، چہرے پر پریشانی صاف نظر آ رہی تھی… کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اتنا نقصان بھرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ اتنے میں گاڑی کا مالک بھی وہیں موجود تھا، وہ فوراً آگے آیا… سب کو لگا اب غصہ ہوگا، شور ہوگا، شاید بابا جی کی بے عزتی ہوگی… لیکن یہاں تو منظر ہی بدل گیا! 😢 گاڑی کے مالک نے نقصان دیکھا، مگر پھر بابا جی کی حالت دیکھی… اور بس ایک لمحے میں اس نے دل بڑا کر کے کہا: **“کوئی بات نہیں بابا جی… اللہ کے لیے آپ کو معاف کیا، آپ بس اپنا خیال رکھیں۔”** 🤍 یہ سن کر بابا جی کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور وہاں موجود ہر شخص حیران رہ گیا… کیونکہ آج کے دور میں لوگ معمولی بات پر بھی لڑائی کر لیتے ہیں، مگر یہ شخص انسانیت کی ایک بہترین مثال بن گیا۔ سچ میں… **ایسے لوگ معاشرے کی خوبصورتی ہیں۔** اللہ تعالیٰ ایسے دل رکھنے والوں کے رزق میں برکت ڈالے اور بابا جی کو بھی آسانیاں عطا فرمائے… آمین 🤲 یہی ہے اصل کردار، یہی ہے اصل انسانیت!

Eshaal زہـــرہ

146,419 次观看 • 3 个月前