Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کاش ! کراچی جیسا خوبصورت پورا پاکستان بن سکے #Karachi
40,370 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 29

رات کے وقت بہت اوپر سے ویڈیو تاکہ نہ کھڈے نظر آئیں نہ کوڑا ۔۔۔ کبھی زمین پر اتر کے دیکھیے گا اس شہر کو۔ 😂

Pagal ki bachi

انٹی جی یہ گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ بھی کراچی میں ہی آتا ہے کبھی لگائیں چکر کراچی کا 😂

تم جیالوں نے قسم کھائی ہوئی ہے روز سوشل میڈیا پر خود بھی گالیاں کھانی ہیں اور اپنی نا اہل قیادت کو بھی گالیاں پڑوانی ہیں۔ہم کراچی میں رہنے والے ہیں ہمیں پتہ ہے پیپلز پارٹی کی کیا کارکردگی ہے کبھی آؤ بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی ٹاؤن کا چکر لگاؤ دیکھ لینا اپنی کارکردگی

باجی آپکی بڑی مہربانی ایسی بدعا تو نا دیں پورے ملک کو اجتماعی طور پر🙏 ہم سے کوئی غلطی ہو گیئ ہے تو معاف کر دیں لیکن ایسی بدعائیں ہرگز نا دیں ہمیں

کیا تم عقل کے ساتھ ساتھ آنکھوں سے بھی اندھی ہو شائستہ اسلم جیالی

خدا کا خوف کرو بغیرتوں تم لوگوں نے کراچی کو موہن جو ڈارو سے بدتر بنا دیا ہے چوروں ڈکیتوں !

Ap thori si lau*ri to nhi ho??

سیدھے لفظوں میں جب لاہور سے جلن نہ نکال سکو تو اس طرح بددعائیں ما نگو خبیثوں 😀

Ye karachi

برائے مہربانی لاہور کو تو بددعائیں نا دیں

اللہ پورے پاکستان کو پیپل پالٹی کے کنجروں سے بچاۓ

تم لوگوں کا بیڑہ غرق ہو اگر ایسی بدعا دی دوبارہ

ویسے مذاق اچھا کر لیتے ہیں پی پی والے۔

استغفر اللّٰہ اگر کرانچی خوبصورت ہے تو لعنت ایسی خوبصورتی پر

اللہ معاف کرے اندھیروں کا شہر نہیں چاہیے ایسا جھوٹ بولنے کے لئے ویڈیو رات کے اندھیرے میں ہی بنائی جا سکتی تھی

کاش ہر پاکستانی کو پینے لائق پانی میسر ہو۔

لگتا ہے پپلیوں کو پنجاب فوبیا ہو گیا ہے بیچارے کراچی کی ہوائی ترقی دکھا دکھا کر خود کو تسلی دے رہے ہیں. All is well 🤪, All is well 😆

آمین

شکریہ بھٹو✌️✌️ سارے لٹو ✌️✌️

تمہارے منہ میں خاک

اهڙو آ اسانجو ڪراچي

استغفار آنٹی جی اللہ سے خیر کی دعا مانگیں

اللّه نا کرے پورا پاکستان کراچی جیسا کھنڈرات جیسا بن جائے پیپل پالٹی کی یہ غلیظ خواہش کبھی پوری نہی ہو گی

اس کے لیے کمپنی کی پنیری کا مکمل خاتمہ ضروری ہے اصل گند ہی کمپنی کی پنیری کا ہے

کراچی بہت خوبصورت ہے مگر پی پی پی نے اس کو مائن جو دڑو بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

بدروحوں کی ناپاک خواہشات

آصف زرداری کا شہبازشریف کو ٹیلیفون،آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کیلئے تعاون مانگ لیا،وزیراعظم نے وقت مانگ لیا۔

آمین یا رب العالمین 🤲
